04/08/2024
خبردار ہوشیار
میرے چھوٹے بھائی لقمان بشیر کے نام اور تصویر کے ساتھ ایک فیس بُک کا اکاؤنٹ بنایا گیا ہے جو کہ دھوکہ بازی ہے تمام دوست احباب اس اکاؤنٹ سے احتیاط کریں اور اس اکاؤنٹ کو۔ رپورٹ کریں تاکہ اکاؤنٹ بند ہو جائے اکاؤنٹ کا فرنٹ ویو نیچے والی تصویر کا ہے