Pakistan Book & Sports Center Pirbaba

Pakistan Book & Sports Center Pirbaba We are providing quality books, stationary and sports goods on discount rates

ہمارے ہاں کتب, کاپیاں, اسٹیشنری اور سپورٹس کا سامان تھوک و پرچون ریٹ پر بازار سے بارعایت دستیاب ہے.

06/04/2026
06/04/2026

۔۔۔۔۔دینی مدارس کے کتب دستیاب ہیں ۔۔۔۔۔۔
تمام درجات کی درسی کتب ابتدائی سطح سے لے کر دورہ حدیث تک (بنین و بنات) کے مکمل سیٹ مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔

14/02/2026

کل کی میچ میں اگر فحر زمان ہو گا تو وں کتنا سکور کرے گا
صحیح جواب دے کر شرٹ اور دو بال جیتے
پاکستان بک اںنڈ سپورٹ سنٹر بونیر ❤️

جی ایچ ایس ایس بٹی کی جانب سے خصوصی شکریہ   ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے (عبداللہ باچا)، مالک پاکستان بک اینڈ سپورٹس سٹور ...
19/10/2025

جی ایچ ایس ایس بٹی کی جانب سے خصوصی شکریہ
ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے (عبداللہ باچا)، مالک پاکستان بک اینڈ سپورٹس سٹور کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے سیلاب سے متاثرہ قادر ا نگر کے بچوں کو کاپیاں اور اسکول بیگز فراہم کرکے ان کی تعلیم کے سفر میں روشن کردار ادا کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس خدمتِ خلق کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ جی ایچ ایس ایس بٹیی

جی ایچ ایس ایس گدیزی کی جانب سے خصوصی شکریہ  ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے (عبداللہ باچا)، مالک پاکستان بک اسٹور کا شکریہ ا...
11/10/2025

جی ایچ ایس ایس گدیزی کی جانب سے خصوصی شکریہ
ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے (عبداللہ باچا)، مالک پاکستان بک اسٹور کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے سیلاب سے متاثرہ قادر نگر کے بچوں کو کاپیاں اور اسکول بیگز فراہم کرکے ان کی تعلیم کے سفر میں روشن کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس خدمتِ خلق کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
*جی ایچ ایس ایس گدیزی*

18/09/2025

Congratulation To All Newly Promoted Teachers

میٹرک (جماعت نہم/دہم) کے سالانہ-اول امتحان 2025ء ملاکنڈ بورڈ کے نتائج کا اعلان 30 جولائی 2025ء کو کیا جائے انشاءاللہ    ...
24/07/2025

میٹرک (جماعت نہم/دہم) کے سالانہ-اول امتحان 2025ء ملاکنڈ بورڈ کے نتائج کا اعلان 30 جولائی 2025ء کو کیا جائے انشاءاللہ

Address

Pacha Bazar, Pirbaba, Utca C Gadezi, Tehsil Daggar
Bunerwal
19280

Opening Hours

Monday 07:30 - 18:30
Tuesday 07:30 - 18:30
Wednesday 07:30 - 18:30
Thursday 07:30 - 18:30
Friday 07:30 - 18:30
Saturday 07:30 - 18:30
Sunday 07:30 - 18:30

Telephone

+923339695827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Book & Sports Center Pirbaba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category