28/08/2023
تمام دوکاندار حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل 29 اگست صبح 10:45 بجے پریس کلب بوریوالہ کے سامنے حکومت کیطرف سے بجلی کے بلوں پر بےجا ٹیکسسز ، اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیخلاف *انجمن تاجران کاسمیٹکس اینڈ شاپنگ سینٹر بوریوالہ* پر امن احتجاج ریکارڈ کرواٸے گی۔
تمام تاجران اپنی مشکلات کو مدِنظر رکھتے ہوٸے احتجاج میں شریک ہوں۔
منجانب:
انجمن تاجران کاسمیٹکس اینڈ شاپنگ سینٹر بوریوالہ