11/03/2024
تمام اھل اسلام کو
'رمضان کریم مبارک' ھو
یا اللّٰہ پاک ھمیں روزے رکھنے ہم رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرما
یا اللّٰہ پاک رمضان کے صدقے میرے ماں باپ اور عزیز و اقارب کی مغفرت فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین