08/09/2026
زونگ کے انٹرنیٹ پیکیجز کے نرخ میں مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ رات کے اوقات میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی ناقص بلکہ تقریباً صفر ہو جاتی ہے۔ صارفین سے بھاری معاوضہ وصول کرنے کے باوجود انہیں معیاری اور قابلِ اعتماد انٹرنیٹ سروس فراہم نہیں کی جا رہی۔