12/08/2026
💧 ایک اور معزز صارف کا ہم پر اعتماد! 💧
ہمیں خوشی ہے کہ معروف ڈاکٹر شفیع الزمان صاحب نے اپنے کلینک فیضان ڈینٹل سرجری، بھون روڈ چکوال کے لیے RO Plant خریدنے کے لیے منیر سنز سنٹری اسٹور کا انتخاب کیا۔ ❤️
ڈاکٹر صاحب اپنے شعبے میں کسی تعارف کے محتاج نہیں، اور ان کا ہم پر اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🙏
ہم دل کی گہرائیوں سے ڈاکٹر صاحب کے اعتماد اور تعاون کے شکر گزار ہیں۔ 🌟
💧 گھر ہو یا کلینک، صاف اور محفوظ پانی کے لیے معیاری RO Plant کا انتخاب کریں۔
🏪 منیر سنز سنٹری اسٹور، چکوال
📍 نزد علی مسجد، جہلم روڈ، چکوال
📞 محمد زبیر: 0333-59005585
✨ معیار بھی، اعتماد بھی!
💦 آپ کا اعتماد، ہماری پہچان!
#منیرسنزسنٹریسٹور #چکوال