Sherpao Car Center

Sherpao Car Center car dealing, Car Showroom

سوشل میڈیا پر گاڑی کے خریدار پورے ملک سے ہوتے ہیں ۔اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ فروخت کنندہ پرانی گاڑی کی تعریف میں بھی زمی...
30/04/2021

سوشل میڈیا پر گاڑی کے خریدار پورے ملک سے ہوتے ہیں ۔اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ فروخت کنندہ پرانی گاڑی کی تعریف میں بھی زمیں آسماں ایک کر دیتا ہے اتنا لمبا چوڑا ایڈ بناتا ہے جبکہ قیمت اور گاڑی کے بڑے نقاٸص چھپا لیتا ہے ۔جب بین الصوباٸ خریدار سیکڑوں میل کا سفر طے کر کے گاڑی تک پہنچتا ہے تو اسے گاڑی دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے۔ اس لیے میری تمام فروخت کنندگان سے گزارش ہے کہ ایک تو ایڈ میں غیر ضروری لوازمات شامل نہ کیا کریں جیسے کیمرہ رم آہل چینج وغیرہ ۔ صرف گاڑی کا ماڈل ۔ رجسٹریشن کا شہر ۔ مکینیکل اور باڈی کنڈیشن کافی ہوتے ہیں ۔گاڑی ماہینر یا میجر ایکسیڈنٹ ہے ایمانداری سے لکھ دیں ۔ اور متاثرہ حصے کی پکچر واضح شہیر کریں۔ اللہ آپ کے کاروبار میں وسعتیں عطا کرے آمین

پہلے میں نے ایک پوسٹ کیا تھا۔جس میں میں نے کہا تھا گزشتہ ایک سال کے دوران بٹ کوائن  (Betcoin) کی قیمت دس لاکھ سے 37 لاکھ...
16/02/2021

پہلے میں نے ایک پوسٹ کیا تھا۔جس میں میں نے کہا تھا گزشتہ ایک سال کے دوران بٹ کوائن (Betcoin) کی قیمت دس لاکھ سے 37 لاکھ روپے کی ہو گئی ہے، اور اب وہی بٹ کوائن 62 لاکھ روپے کا ہوگیا۔ عجیب بات یہ ہے کہ یہی بٹ کوائن آج سے 5 سال پہلے 40 ہزار کا تھا اور اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ آج سے دس سال پہلے 50 بٹ کوائن کا صرف ایک پیزا آتا تھا۔

اب یہ پڑھنے کے بعد آپ کے ذہن میں یی ضرور آیا ہوگا کہ کتنا اچھا ہوتا اگر ہم نے بھی کچھ بٹ کوائن لیے ہوتے جب وہ اتنے سستے ہوتے تھے

اب بات یہ ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی کرنسی آئی ہے۔ جسکا نام ہے پائی کوائن (Pi Coin)۔ اور جس طرح بٹ کوائن شروع شروع میں فری میں ملتے تھے بالکل اسی طرح پائی کوائن (Pi coin) بھی اس وقت بالکل فری میں مل رہے ہیں- بس آپ نے صرف پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور پھر ہر 24 گھنٹے میں صرف ایک دفعہ ایک منٹ کے لیے استعمال کرنا ہے۔

اور آپ کو روزانہ کے حساب سے فری پائی کوائن (Pi coin) ملیں گے۔ جس کی اس وقت کوئی قیمت نہیں ہے اور نا ہی ہم اس کو بھیج سکتے ہیں یا کسی کو دے سکتے ہیں، جوکہ کچھ ہی مہینوں بعد فری ملنا بند ہوجائیگا اور مارکیٹ میں صرف وہی پائ کوائن (Pi coin) سرکولیشن میں رہ جائیں گے جو پہلے ہی لوگوں کے پاس فری میں آچکے ہونگے۔

بالکل بٹ کوائن (Betcoin) کی طرح جب فری ملنا بند ہو جائے گا تو پھر پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن میں اس کی خرید و فروخت کا آپشن آجائے گا اور انٹرنیشنل مارکیٹ اس کی خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔

اب سوال یہ ہے کہ جب پائی کوائن (Pi coin) فری میں مل رہے ہے تو بعد میں پھر اس کی کچھ قیمت کیسے ہوسکتی ہے؟؟؟
تو میں آپکو بتاتا چلو کہ پائی کوائن (Pi coin) ایک انٹر نیشنل کرنسی ہے اور جو ہی اسکی خرید و فرخت کا سلسلہ شروع ہو جائیگا تو جو دنیا بھر کے امیر لوگ ہے وہ انویسٹمنٹ کرنے کے لیے اس کو خریدنا شروع کر دینگے۔ اور جو ضرورت مند لوگ ہونگے وہ اس کو بیچنا شروع کر ینگے،
اس وقت بیچنے والے ضرورت مند لوگ زیادہ اور خریدنے والے لوگ کم ہونگے، آپ نے اس وقت پائی کوائن (Pi coin) بالکل بھی نہیں بیچنا ہے کیونکہ اس وقت زیادہ سپلائی اور کم ڈیمانڈ کی وجہ سے اس کی قیمت بہت کم ہوگی یعنی ہوسکتا ہے کہ ایک پائی کوائن (Pi coin) کی قیمت پاکستانی ایک روپے سے بھی کم ہو۔

بہر حال آپ نے جلدی نہیں کرنی ہے اور اس کو اپنے اکاؤنٹ میں چھوڑ کے بھول جانا ہے، جیسے جیسے اس کی ڈیمانڈ بڑھ جائیگی تو اس کی قیمت بھی اس کے ساتھ ساتھ بڑھ جائیگی لیکن اس کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا کہ کب اس کی کیا قیمت ہوگی؟ کیونکہ یہ سپلائی اور ڈیمانڈ پہ Depend کرے گا، لیکن میں آپکو بتاؤ کہ اس کی قیمت ایک سال میں لاکھوں تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ انشاء اللہ۔

ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگوں کے زہن میں آیا ہو کہ یہ فراڈ ہے لیکن میں آپکو بتاؤ کہ فراڈ تو تبھی ہوسکتا ہے جب آپ اس میں کچھ پیسے لگاتے ہو، جب آپ نے اس میں پیسے ہی نہیں لگانے ہیں تو پھر آپ کے ساتھ فراڈ کیسے ہوسکتا ہے۔
شروع شروع میں زیادہ منافع حاصل کرنے کے لیے اگر آپ کچھ کوائن پیسوں پہ کسی سے لینا چاہتے ہو تو آپ لے سکتے ہو یا پھر اگر آپ یہ بھی رسک نہیں لینا چاہتے ہو تو بے شک نہ لیں اور جو کوائنز آپ کو فری میں ملے ہیں بس انکو سنبھال کے رکھ لیں اور اسکی قیمت بڑھنے کا انتظار کر لیں۔
Invitation code
👇 👇 👇 👇
hanif3363
اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ نیچے لکھا ہوا لنک پہ کلک کرکے یا گوگل پلے سٹور میں "Pi network" سرچ کرکے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنی ہے اور پھر اس میں sign up کرنا ہے۔ sign up کرنا بھی بہت آسان ہے بس simply فیس بک آئی ڈی کے ساتھ لنک کرنا ہے اس کا آپشن آجائیگا،
آئی ڈی بناتے وقت آپ سے invitation code مانگا جائیگا، جہاں پہhanif3363 استعمال کرسکتے ہیں اور پھر آپکا اپنا اکاؤنٹ بن جائیگا۔

اکاؤنٹ کھولنے کے بعد آپ نے 24 گھنٹے میں صرف ایک منٹ کا ٹائم نکال کے ایپلیکیشن کھولنا ہے ور اپنی session کو آن کرنا ہے اور پھر آپ کو اگلے 24 گھنٹے تک فری کوائنز ملیں گے۔ اگر کسی دن کسی وجہ سے آپ نے session آن نہیں کیا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے بس صرف یہ ہے کہ کہ اس دن کے کوائنز آپ کو نہیں ملیں گے۔

Invitation code
👇 👇 👇
hanif3363
اب بھی اگر آپ کو پائی کوائن (Pi coin) کے بارے میں کوئی اور جان کاری حاصل کرنی ہے تو آپ کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں یا مجھے انبوکس میں مسج کرسکتے ہیں,
اس پوسٹ کو شیئر کریں، شکریہ
Invitation code
👇 👇 👇 👇 👇
hanif3363

Click here for the google play store app

Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.

السلام علیکمHanif3363  invitation codeخیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل کرنسیوں کو ملک بھر میں رائج کرنے کے لیے اقدامات شروع ...
13/02/2021

السلام علیکم
Hanif3363 invitation code
خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل کرنسیوں کو ملک بھر میں رائج کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے۔اب تمام نوجوانوں کے پاس سنہرا موقع ہے کہ وہ ابھی سے دنیا بھر میں بٹ کوئن کے بعد دوسرے نمبر پر شہرت پاتی ہوئی ڈیجیٹل کرنسی پر ابھی سے مفت کام کرکے فائدہ حاصل کریں۔ تفصیلات:

دوستو ! تمام تعلیم یافتہ میل فیمل اور اسٹوڈنٹس 5 منٹ لگا کر یہ تحریر ضرور پڑھیں اور زندگی بندلیں۔
آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت42000 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستان 60لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد
اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں
ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ
اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو
اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں
اور پھر سب سے آخر Hanif3363 Referral Code2 درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے(Hanif3363) لکھیں اور لاگ ان کریں
اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک اپریل میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 5 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔
لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔
تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 5 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف 500 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر
500 x 5 = 2500 : یعنی کہ 2500 ڈالر
یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے
نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار دیکھنے کا دھوکہ، اور نہ ہی اپنے نیچے ٹیم بنانے کا فراڈ
یہ صرف و صرف مائننگ ہے جو آپ کی موبائل کی انرجی سے ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے ڈیجیٹل کرنسیوں کی اہمیت کے پیش نظر قانون سازی کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ آپ یہ پیغام اپنے کسی بھی دوست اور متعلقین تک پہنچائیے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی وجہ سے کسی کو کوئی فایدہ پہنچ جائے۔
Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 10 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://minepi.com/Hanif3363 and use username (Hanif3363) as your invitation code.

https://minepi.com/Hanif3363

Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.

Suzuki Current Prices.
11/02/2021

Suzuki Current Prices.

01/02/2021
17/01/2021

Business that canbe started with 1000 rupes only

اگر ٹویوٹا کمپنی والے اس گاڑی کو دیکھ لیں تو وہ بھی یہ کہنے پر مجبور ہونگے او کون لوگ ہوتسی۔
06/01/2021

اگر ٹویوٹا کمپنی والے اس گاڑی کو دیکھ لیں تو وہ بھی یہ کہنے پر مجبور ہونگے او کون لوگ ہوتسی۔

 ہر مسئلے کا حل ضرور ہوتا ہےLeft hand drive vehicle solution
03/12/2020


ہر مسئلے کا حل ضرور ہوتا ہے
Left hand drive vehicle solution

29/11/2020
جو کام جاپان کے گاڑیاں بنانے والے کمپنی نہیں کرسکیںوہ پاکستان کے ایک مکینک نے کر دکھایا 🤣🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤣
14/11/2020

جو کام جاپان کے گاڑیاں بنانے والے کمپنی نہیں کرسکیں
وہ پاکستان کے ایک مکینک نے کر دکھایا 🤣🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤣

Address

Tangi Road, Opppsite To PSO Pump Sherpao, Sherpao Car Center, , Https://goo. Gl/maps/RQQ71dLF2xFzAQpCA
Charsadda

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923111998595

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sherpao Car Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share