Ezy Mart

Ezy Mart Its online store which providing all kind grocery prducts,fresh pure mikl,fresh yogrut,fresh and sec

01/10/2023

قلم کی روشنائی کر رہے ہیں صرفِ آرائش
صحافت کی دکانوں میں سیاست بیچنے والے

مٹاکر تو دکھائیں پہلے کالک اپنے چہروں کی
بنام ِ صبح روشن تر یہ ظلمت بیچنے والے

دل وجاں برطرف ، بکتے رہیں گے دین و ایماں بھی
خریداروں کی دنیا میں سلامت بیچنے والے

‏چلتے ملک کو ویران کرکے ہستی قوم کو رلا کر مافیہ اپنے ملک میں عیاشیاں اور مستیاں کرتے ہوئے‎
01/09/2023

‏چلتے ملک کو ویران کرکے ہستی قوم کو رلا کر مافیہ اپنے ملک میں عیاشیاں اور مستیاں کرتے ہوئے

01/09/2023

‏'لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں' ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں،حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں،غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں
سعادت حسن منٹو

According to PCB 😀
17/08/2023

According to PCB 😀

06/08/2023

میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی پاکستان کی آزادی ضروری ہے...

06/08/2023

یزید کے لشکر میں بھی علماء امام مؤذن داڑھی پگڑی والے تھے
یہ چیزیں حق کی علامت نہیں ہوتی ۔۔ لوگ ان چیزوں سے دھوکہ نا کھائیں.

06/08/2023

وفا کے رستے کا ہر مُسافر گواہی دیگا، تم کھڑے تھے“

ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کیتو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی
05/08/2023

ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی

27/07/2023

تاریخی الفاظ..... مرشد🙏
اللہ قرآن میں ہمیں حکم دیتا ہے کہ ان کی سنت پہ چلو
اللہ جب ہمیں کہتا ہے انکی سنت پہ چلو کیا ہم اللہ کو کوئی فائدہ پہنچا سکتے ہیں
ہماری بہتری کے لئے کہتا ہے
قرآن پاک تمہارے لئیے book of gaidness ہے ہمیشہ کے لئے،
اور یہ ہماری بہتری کے لئے ہے....

02/06/2018

02/06/2018

Address

Chichawatni

Telephone

+923042233371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ezy Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share