Javed Book Centre

Javed Book Centre social information

خوشخبری خوشخبری  اب آپ کے گاوں میں کارڈ پیمنٹ کی سہولت موجود ہے
07/11/2024

خوشخبری خوشخبری اب آپ کے گاوں میں کارڈ پیمنٹ کی سہولت موجود ہے

28/09/2024

مارکیٹنگ کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ کسٹمر کو گالی دینے سے سیلز بڑھ گئی

29/08/2024

بجلی کے بلوں پر ریلیف ایمانداری کے ساتھ

10/08/2024

*پاکستان* 🇵🇰
*دنیا میں وہ نایاب ملک ہے جہاں انٹرنیٹ کی بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے*
😂

08/08/2024

*السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ*

*اچھی باتیں اور اچھے لوگ فوراً *سمجھ نہیں آتے ہیں ۔سمجھنا پڑتا ہے*

29/07/2024
20/06/2024

عزیز تر مجھے رکھتاتھا رگ جاں سے
یہ بات سچ ھے میرا باپ کم نہی تھا ماں سے

یہ نیچے دی ہوئی ویب سائڈ کے لنک سے آپ نے ایزی پیسہ ایپ کا یہ والا ورژن ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور اس کو کسٹمر کے موبائل میں in...
04/06/2024

یہ نیچے دی ہوئی ویب سائڈ کے لنک سے آپ نے ایزی پیسہ ایپ کا یہ والا ورژن ڈاؤن لوڈ کرنا ہے
اور اس کو کسٹمر کے موبائل میں install کرنا ہے
اور اس کے بعد ایزی پیسہ ایپ پرانے والے طریقے سے لاگ ان ہو جائے گی
اور کسٹمر کو بائیومیٹرک کرنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے گی
اور اس کام کے آپ کسٹمر سے اپنی مرضی کے چارجز سے وصول کر سکتے ہیں
جزاک اللہ خیر 🤲
طالب دعا 🤲
محمد جاوید ✨
انفارمیشن سیکرٹری ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن چیچہ وطنی۔
https://apkpure.com/easypaisa-payments-made-easy/pk.com.telenor.phoenix/versions

موبی لنک جاز نے صارفین کو خاموشی سے لوٹنے کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے چوری چُھپے خود ہی کوئی پیکج ایکٹیویٹ کرکے آپکے بیلنس ...
02/06/2024

موبی لنک جاز نے صارفین کو خاموشی سے لوٹنے کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے چوری چُھپے خود ہی کوئی پیکج ایکٹیویٹ کرکے آپکے بیلنس پر ہاتھ صاف کرتے رہتے ہیں جسکی آپکو خبر تک نہیں ہوتی اور پس منظر میں بیلنس اُڑتا رہتاہے.

اپنے نمبر سے فوری #6611* ملا کر 1 منتخب کریں اور پیکج لسٹ چیک کریں پھر 0 دبا کر واپس مین مینیو آکر دوبارہ 3 ملا کر ان غیر ضروری پیکیجز کو ختم کریں

اگر یہ پوسٹ مددگار ثابت ہو تو ❤️ بنانا اور فاروڈ کرنا ہرگز مت بھولیے گا

29/05/2024

*عبادت کا اثر اگر مسجد سے باہر کے معاملات میں نظر نہ آئے تو وہ عبادت نہیں عادت ہے*

28/05/2024

موٹر سائیکل دھوپ میں رہنے سے گرم ہو گئی ہے تو اس کی ٹینک کا ڈھکن کبھی نہیں کھولنا چاہیے
اپنی موٹر سائیکل کو زیادہ دیر تک دھوپ میں پارک نہ کریں۔

Address

Ck39/12
Chichawatni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Book Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share