Ali Photo State And Studio

Call Directions Contact the business

Ali Photo State And Studio photo editing,printing, adds,online working,photo studio,photostate. photo state and studio online working

Sepoy Clerk Jobs in Pakistan Army online Apply till 23 November 2026
02/09/2026

Sepoy Clerk Jobs in Pakistan Army online Apply till 23 November 2026

پنجاب حکومت کی جانب سے 05 ایکڑ یا اس سےزیادہ رقبے والے کرنے والے کسانوں کو 50 تا 65 ہارس پاور کے10 ہزار لوکل اور امپورٹڈ...
19/08/2026

پنجاب حکومت کی جانب سے 05 ایکڑ یا اس سے
زیادہ رقبے والے کرنے والے کسانوں کو 50 تا 65 ہارس پاور کے
10 ہزار لوکل اور امپورٹڈ گرین ٹریکٹر دینے کا اعلان

آن لائن اپلائی کروانے کی آخری تاریخ 30 اگست 2026 ہے

آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں ٹائم سے اپلائی کروائیں

آن لائن اپلائی کیلئے شناختی کارڈ کیساتھ
علی فوٹو سٹیٹ اینڈ اشٹام فروش اڈا شیخن پر تشریف لائیں

*حکومت کی جانب سے ہر ٹریکٹر پر 07 لاکھ روپے کی سبسڈی

Ministry of Interior & Narcotics Control Department Islamabad Police Exacutive Staff Jobs advertisement 2026 Last date f...
19/08/2026

Ministry of Interior & Narcotics Control Department Islamabad Police Exacutive Staff Jobs advertisement 2026
Last date for online Apply is 02 September 2026

میٹرک سپلمنٹری اور امپروومنٹ کا داخلہ 1000 روپے لیٹ فیس کیساتھ 25 اگست 2026 تک بھجوایا جا سکتا ہے
19/08/2026

میٹرک سپلمنٹری اور امپروومنٹ کا داخلہ 1000 روپے لیٹ فیس کیساتھ 25 اگست 2026 تک بھجوایا جا سکتا ہے

Punjab Provisional Transport Authority Jobs 2026 online Apply till 03 September 2026
19/08/2026

Punjab Provisional Transport Authority Jobs 2026 online Apply till 03 September 2026

09/08/2026

پرائم منسٹر یوتھ لون

گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں03474293749
09/08/2026

گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں
03474293749

*وزیراعظم پاکستان کی جانب سے نئے اور پہلے سے موجود کاروبار*  *کیلئے 15 لاکھ روپے قرض فراہمی کی آن لائن اپلائی شروع* **بی...
09/08/2026

*وزیراعظم پاکستان کی جانب سے نئے اور پہلے سے موجود کاروبار*
*کیلئے 15 لاکھ روپے قرض فراہمی کی آن لائن اپلائی شروع*

**بینک فیس: نہیں** **عمر کی حد: 18 تا 45 سال** **خواتین بھی اپلائی کر سکتی ہیں**
**واپسی کی مدت: 8 سال** **موبائل سم نام پر ہونا لازمی ہے** **2 افراد کی بطور گواہان گارنٹی لازمی**
*آن لائن اپلائی کیلئے اپنے شناختی کارڈ، اور 2 گواہان کے شناختی کارڈ کی کاپیوں کے ساتھ*

نیچے نوٹ:
بیوٹی پارلر، کرایہ داری شوروم، گاۓ بھینسوں کی فارمنگ، مرغیاں فارمنگ، کشت کاری، ڈیری فارمنگ یا ڈیریٹ کیش میں موجود ہر طرح کے کاروبار کو بڑھانے/نئے سرے سے شروع کرنے کے خواہشمند افراد اسکیم میں اپلائی کر سکتے ہیں آن لائن اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں 03474193749

زمین کی خریدو فروخت کے لیے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی ہے
10/07/2026

زمین کی خریدو فروخت کے لیے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی ہے

اسلام آباد پولیس میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 جولائی ہے گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر0347...
10/07/2026

اسلام آباد پولیس میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 جولائی ہے گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر03474193749پر رابطہ کریں

Address

Gujar Markeet Adda Sheikhan
Chiniot

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923474193749

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Photo State And Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Photo State And Studio:

Shortcuts

Share

Category