17/03/2022
اگر آپ خیبرپختونخوا کے رہائشی ہیں اور صرف میٹرک تعلیم کی وجہ سے بیروزگاری سے پریشان پیں. تو ابھی پیسکو میں اسسٹنٹ لائن مین کی آسامی کیلئے درخواست دیں.
کیونکہ پیسکو نے 2500 سے زائد اسسٹنٹ لائن مین کی خالی آسامیوں کا اعلان کردیا ہے. درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 26 مارچ 2022 ہے.
مذید معلومات اور درخواست جمع کرنے کیلئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب پورٹل www.uettest.pk پر جاکر وزٹ کریں. جلدی کریں کہیں یہ موقع آپ سے ضائع نا ہوجائے. اپنے بہتر مستقبل کیلئے آج ہی درخواست جمع کریں.
پیسکو آپکے روشن خوابوں کی تعبیر.
PESCO jobs Portal