Faiz ur Rahman Faiz

Faiz ur Rahman Faiz explore beauty of chitral

29/06/2026
20/06/2026

19/06/2026

آیون پیٹرول پمپ میں آگ، کروڑوں روپے کا نقصان

آیون میں واقع ایک پیٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہونے کی اطلاع ہے۔ آگ نے پیٹرول پمپ کے مختلف حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تاہم ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جانی نقصان کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، جبکہ آگ لگنے کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔


*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹**🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*              🇵🇰  ...
19/06/2026

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *03 محرم الحرام 1448ھ* 💎
🔖 *19 جون 2026ء* 💎
🔖 *05 ھاڑ 2083ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

🌺 *جمعہ میں سبقت کا ثواب!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے دن غسل جنابت کر کے نماز پڑھنے جائے تو گویا اس نے ایک اونٹ کی قربانی دی (اگر اول وقت مسجد میں پہنچا) اور اگر بعد میں گیا تو گویا ایک گائے کی قربانی دی اور جو تیسرے نمبر پر گیا تو گویا اس نے ایک سینگ والے مینڈھے کی قربانی دی۔ اور جو کوئی چوتھے نمبر پر گیا تو اس نے گویا ایک مرغی کی قربانی دی اور جو کوئی پانچویں نمبر پر گیا اس نے گویا انڈا اللہ کی راہ میں دیا۔ لیکن جب امام خطبہ کے لیے باہر آ جاتا ہے تو ملائکہ خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-881»~

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙



18/06/2026

#😂😆😂


16/06/2026

15/06/2026

FA IZ

13/06/2026

Congratulations Gilgit A

won by 1 goal.

13/06/2026

13/06/2026

پہلا ہاف مکمل
چترال اے 5
گلگت اے 3

Address

Chitral

Telephone

+923078067332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz ur Rahman Faiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share