21/08/2024
اردو زبان میں بچوں کی بہترین کتب کا عمدہ انتخاب:
متنوع موضوعات پر 160سے زائد کتب کی کُل مالیّت 60000 روپے کی بہ جائے صرف 30000 روپے میں، مفت ترسیلی اخراجات۔
اگر آپ بچوں کی کتابیں کسی بھی اسکول کی لائبریری کو بہ طور ڈونیشن عطیہ کرنا چاہتے ہیں تو ادارہ ایک مناسب بجٹ میں آپ کی بہترین رہنمائی بھی کر سکتا ہے۔
جیسے آج لگائے گئے پودے کی چھاؤں آنے والی نسلوں کے لیے باعث رحمت ہو گی بالکل اسی طرح آج کی بچوں کی بہتر پرورش سے آنے والی نسلوں پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔
از رہ کرم اپنے دوستوں کی فہرست میں ان احباب کو ضرور ٹیگ کیجیے جو کسی نہ کسی طور بچوں کے کسی تعلیمی ادارے سے وابستہ ہیں یا اپنا ذاتی ادارہ چلا رہے ہیں، ہماری کوشش ہو گی کہ انتہائی آسان اور سہل شرائط پر بچوں کی یہ کتب ان کے ادارے کی زینت بنیں۔
کتب کے حصول کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے:
https://wa.me/p/8466309453393949/923000700313