Mashallaha Silling Senter

Mashallaha Silling Senter new work
Silling

17/02/2025

اگر آپ خاموش رہیں گے تو لوگ یہی سمجھیں گے کہ آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اگر آپ تکلیف پر شکایت نہیں کریں گے تو دنیا یہی گمان کرے گی کہ آپ کو کوئی درد محسوس ہی نہیں ہوتا۔
اگر آپ اپنی آنکھوں کو آنسوؤں سے خالی رکھیں گے تو لوگ آپ کو مضبوط سمجھیں گے، بے حس نہیں، بلکہ ایسا انسان جو درد سہنے کا عادی ہو۔

یہ دنیا آپ کو وہی سمجھے گی جو آپ خود اسے دکھائیں گے۔
اگر آپ اپنی موجودگی کا احساس نہیں دلائیں گے تو دنیا آپ کو غیرموجود سمجھ لے گی، اور اگر آپ خاموشی کو اپنی عادت بنا لیں گے تو لوگ آپ کو فراموش کر دیں گے۔

یہ حقیقت ہے کہ جو زخم آپ ظاہر نہیں کریں گے، ان کا کوئی مرہم نہیں ہوگا۔
جو دکھ آپ کسی کے ساتھ بانٹیں گے نہیں، ان کا کوئی ہمراز نہیں ہوگا۔
جو کہانی آپ خود نہیں سنائیں گے، اس کا کوئی سامع نہیں ہوگا۔

دنیا "اظہار" کے اصول پر چلتی ہے، اور جو اظہار نہیں کرتا، دنیا اسے روندنا جانتی ہے۔
اگر آپ فتح یاب نہیں ہو سکتے، تو کم از کم اپنی بقا کے لیے ہی سہی، اظہار کرنا سیکھیں!

17/02/2025

ویکھ فریدا مٹی کھُلی
مٹی اُتے مٹی ڈُلی
مٹی ہسے مٹی روؤے
انت مٹی دا مٹی ہوؤے

نہ کر بندیا میری میری
نہ تیری نہ میری
چار دناں دا میلہ دنیا
فیر مٹی دی ٹھیری

نہ کر ایتھے ہیرا پھیری
مٹی نال نہ دھوکا کر تُو
تُو وی مٹی او وی مٹی

ذات پات دی گل نہ کر تُو
ذات وی مٹی تُو وی مٹی
ذات صِرف خدا دی اُچّی
باقی سب کچھ مٹی مٹی

__________________________🖤

17/02/2025

تھوڑا سا حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہیں

“ آپ کو دفنا کر کے واپس آتے ہی آپ کے لواحقین کا دھیان رخصت ہوتے ہوئے مہمانوں کے کھانے کے بندوبست کی طرف جائے گا کہ انھیں کھانا کھلا کر رخصت کرتے ہیں۔

ایک ہفتہ گزرے گا آپ کے بچوں کے سکول واپسی کا سلسلہ شروع ہو جائے۔

دو ہفتے گزریں گے افسوس کرنے والوں کا آنا جانا بند ہو جائے گا۔

تین ہفتوں تک آپ کی قبر کی زیارت روزانہ سے دو یا تین دن بعد پر آ جائے گی۔

ایک ماہ گزرے گا گھر میں واپس ٹی وی چلنا شروع ہو جائے گا۔

تقریبا ڈیڑھ ماہ بعد آپ کے بچے واپس فلموں ، گانوں کارٹونز کی جانب آ جائیں گے۔

آپ کی قبر کی زیارت جمعہ جمعہ یعنی ساتویں دن ہو جائے گی۔

دو ماہ تک آپ کی بیوی یا شوہر کسی بات پر ہنس لیا کریں گے۔ تھوڑا مسکرا لیا کریں گے۔

چار ماہ تک گھر میں واپس بالی وڈ ہالی وڈ موویز گانوں کا مکمل راج ہو چکا ہو گا۔

مزاحیہ باتوں پر قہقہے گونج رہے ہوں گے۔

چھے ماہ گزرے آپ کی قبر پر اب مہینے میں ایک بار چکر لگتا ہے۔

ایک سال گزرا اور گھر والے سوچیں گے

“ آج پورا سال ہو گیا۔ آخری بار قبر پر کب گئے تھے؟ شاید ایک ماہ پہلے؟ آخری بار دعا کب کی تھی ؟ شاید یاد بھی نہیں۔”

یقین کریں آپ جتنے بھی توپ کیوں نا ہوں محض ایک سال میں آپ سورہ دہر کی پہلی آیات کا عملی نمونہ ہوں گے

“ انسان پر ایک ایسا دور بھی تھا کہ وہ کچھ نہ تھا۔”

بے شک یہ پیدائش سے پہلے کی بات ہے۔ آپ اسے وفات کے بعد بھی سوچ لیں

ہم آپ چاہے جتنے بھی لوگوں کے محبوب ہوں

ہم کچھ نہیں، ہماری اوقات کچھ نہیں
یااللہ ہم سب آپ سے محبت کرتے ہیں ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمانا آمین

17/02/2025

زندگی کے سخت ترین اسباق میں سے ایک یہ ہے کہ ہر کوئی آپ کے لیے بھلائی نہیں چاہتا۔🖤🌙

17/02/2025

"اگر آپ مجھ سے نفرت کرنے کے خواہش مند ہیں تو آپ ایسا کرنے کے لیے بالکل آزاد ہیں -
لیکن ! یہ دکھاوا ہرگز نہ کریں کہ جیسے آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں-!

16/02/2025

اگر زندگی میں حقیقی سکون قلب چاہتے ہو تو”
طبعیتوں میں محبت لاؤ*
زبان کو میٹھا کرو*
گالی گلوچ سے بچو ”
*اللہ کی عبادت اختیار کرو”
دوسروں سے محبت کرو”
ظلم ہو رہا ہو تو ظلم سے مظلوم کو بچاؤ”
وعدہ کرو تو پورا کرو”
آپس میں ایک قبیلہ خاندان بن کے رہو”
ایک دوسرے کے حق پورے کرو”
جو ایک دوسرے سے ناراض ہیں معافی مانگیں”
ایک ایک بول کا تول ہوگا ایک لفظ بھی زبان سے ایسا نہ کہو جس سے دوسرے کا دل دکھے”
*موت آئے گی تو فرصت نہیں ہوگی دامن صاف کر کے رہو*

16/02/2025
16/02/2025

Aslamo alikum

18/11/2024

بہہ کےمنصف کنڈے تے
کانی ونڈ جے ونڈے تے

کاہدا ہوندا سجن اوہ
ہوکے سجن بھنڈے تے

ہُن کیوں اتھرو سٹےنیں
میرےجُسے ٹھنڈے تے

میں تے نال ہنڈاٶنا واں
نال حیاتی ہنڈے تے

پُھل تےوِنھیاں ای جانا
آپے رکھیا کنڈے تے

پھٹ نروٸے جاندے ہو
اکھاں نال اوہ گنڈھےتے

پُورا چن اُلیک لیا
دل دے نازک جھنڈے تے

آوے سِلھی سِلھی وا
جے اوہ زُلفاں چھنڈےتے

اوہ روندا اے پرلے پار
ارشد اُرلے کنڈے تے
ارشد منظور

جسے آپ کی ضرورت ہو گی وہ خود آپ کو رفو کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا 🪡دراصل پھینکنے والے اور ہوتے ہیں او...
12/11/2024

جسے آپ کی ضرورت ہو گی وہ خود آپ کو رفو کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا 🪡
دراصل پھینکنے والے اور ہوتے ہیں اوڑھنے والے اور ہوتے ہیں ان کا موازنہ کیجئے کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو💞

Address

Daska Road Mundeky Goraya
Daska
34601

Telephone

+92 347 2600910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashallaha Silling Senter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share