13/07/2026
Qadeemi Khan Frontier Norozi Chappal
میں ڈیرہ غازیخان سے جون کھوسہ آپ سے مخاطب ہوں
ہم خود اپنے ہاتھوں سے نوروزی چپل تیار کرکے آرڈر پر بھیجتے ہیں
ہمارے پاس ہر قسم کی نوروزی دستیاب ہے
اگر کوئی بھائی دوست منگوانا چاہتا ہے تو رابطہ کریں شکریہ
Waslam
Ustad Jaun Khosa