13/02/2024
کیا آپ آن لائن ٹیچنگ کرنا چاہتے ہیں ؟
دنیا بھر سے سٹوڈنٹس تلاش کریں اور گھر بیٹھ کر ڈالرز کمائیں
پاکستان میں جہاں بہت سے ٹیچرز سارا دن سکول میں پڑھا کر بمشکل چند ہزار کماتے ہیں
وہاں امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور یورپ کا ایک سٹوڈنٹ آپ کو 1 لیکچر روزانہ پڑھانے کا ماہانہ 15 سے 20 ہزار ادا کر دیتا ہے
لیکن آن لائن پڑھانے کے لئے یقینا آپکی اپنے مضمون پر گرفت اور پڑھانے کا تجربہ ہونا چاہئے
اب سوال یہ ہے کہ سٹوڈنٹس کیسے ملتے ہیں؟
اور کیا واقعی سٹوڈنٹس ملتے بھی ہیں؟
جی ہاں !
اور یہ کام پاکستان میں آج سے نہیں بلکہ کئی سالوں سے جاری ہے
لیکن طریقے پرانے تھے
جدید اور موثر طریقہ کار، Ads چلا کے سٹوڈنٹس حاصل کرنا ہے
ہم اپنے فیس بُک Ads کورس میں آپکو
فیس بک پیج بنا کر
ایک اچھا Ad تیار کروانے سے لے کر
پوری دنیا میں Ad چلانے
سٹوڈنٹس سے ڈیل کرنے
آن لائن پڑھانے کا طریقہ سکھانے
اور پیمنٹ منگوانے تک
سب کچھ سکھائیں گے
آپکا Ad دیکھ کرسٹوڈنٹس آپ سے خود رابطہ کریں گے
اس سے آگے پھر آپکی ڈیلنگ اور پڑھانے کا انداز ہی وہ 2 چیزیں ہیں جو انہیں فیس ادا کرنے پر مائل کریں گی
کام آسان نہیں
لیکن اتنا مشکل بھی نہیں
ویسے بھی اگر آؤٹ آف دی باکس سوچنا یا کچھ کرنا ہے تو
رسک تو لینا ہی ہو گا
آیئے کچھ نیا سیکھیں اور اپنا مستقبل بہتر بنانے کی سمت میں پہلا قدم اٹھائیں۔
کورس میں داخلہ لینے کے لیے نیچے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں