Sami Ulhaq

Sami Ulhaq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sami Ulhaq, Shopping centre, Dera Ismail Khan.

04/05/2025
*وانا میں قبائلی مشران کا دھماکہ خیز انکشاف ، سابق ایم این اے علی وزیر اور ایم پی اے نصیراللہ وزیر پر کرپشن کے سنگین الز...
25/04/2025

*وانا میں قبائلی مشران کا دھماکہ خیز انکشاف ، سابق ایم این اے علی وزیر اور ایم پی اے نصیراللہ وزیر پر کرپشن کے سنگین الزامات

وانا : احمدزئی وزیر قبائل کے سرکردہ مشران نے ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا میں ایک ہنگامی اور دھماکہ خیز پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق ایم این اے علی وزیر اور ایم پی اے نصیراللہ وزیر پر برہم

ملک موسی جان، ملک خاتم وزیر، مولانا فضل عرف فضلی، ملک غنم شاہ، ملک جان محمد اور مختیار خان عرف ماماکی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی وزیر اور نصیراللہ وزیر نے عوام کے اعتماد کا بدترین استحصال کیا ہے۔ انہوں نے نہ صرف عوامی حقوق کو ہڑپ کیا بلکہ کرپشن کے نئے ریکارڈ بھی قائم کیے ہیں

قبائلی مشران کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ علی وزیر اور نصیراللہ وزیر قوم کے سامنے اپنا احتساب پیش کریں۔ بصورت دیگر، احتساب کمیٹی اور عوام ان کا ہر جگہ پیچھا کریں گے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اگر جواب دہی نہ ہوئی تو ان دونوں کے خلاف بھرپور احتجاج اور مذمتی مہم جاری رکھی جائے گی۔

پریس کانفرنس کے دوران مشران کا لہجہ انتہائی سخت اور جذبات سے بھرپور تھا، جس سے وانا میں سیاسی درجہ حرارت میں واضح اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Ulhaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sami Ulhaq:

Share