Bachpan ke Din

Bachpan ke Din Mere bachpan ke din

05/04/2024

خوش ہونا ہے تو یہ سوچ کر خوش ہو جائیں کہ آپ ان دنوں کو بھی گزار گئے ہیں جب آپکو لگتا تھا کہ ایک اور لمحہ بھی گزارنا مشکل ہو گا،
آپ وہ مصیبتیں بھی جھیل گئے جن سے باہر نکلنا آپکو مشکل بلکہ نا ممکن لگتا تھا،
آپ نے ان دکھوں کو بھی سہہ لیا جو آپکو لگتا تھا کہ آپکی جان لے کر ہی رہیں گے،
آپ نے ان لوگوں سے بھی نمٹ لیا جن کے سامنے آپ خود کو بہت کمزور محسوس کرتے رہے،
آپ خوش ہو جائیں کہ آپ ان امتحانوں میں بھی سرخرو ہو کے نکلے جن میں آپکو اپنی ناکامی یقینی دکھائی دے رہی تھی،
سچ تو یہ ہے کہ آپ اپنی سوچ سے کہیں ذیادہ قابل، سمجھدار، معاملہ فہم اور خوش قسمت واقع ہوئے ہیں،
یہ سوچ کر ہمت پکڑیں کہ جہاں آپ نے اتنا کچھ سہہ لیا ہے، آگے جو کچھ بھی ہونے والا ہے آپ اسے بھی ہینڈل کر لیںگے

27/06/2023

*مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے*
*زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح*😥

22/11/2022

‏دیواریں صرف
کمروں کی نہیں ہوتیں ‏دل کے گرد بھی ہوتی ہیں
کئی خواب اور کئی خیال انہی دیواروں میں قید رہ جاتے ہیں-

29/04/2021

جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی خواہ وہ محبت ھو عداوت ھو
توجہ ، لمحہ یا پھر کوئی انسان..!!
____🍁

07/04/2021

:💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

30/01/2020

آئے دل تو دھڑک مگر اتنا تو ذرا سوچ

تیرے جذبات اور ہیں ، میرے حالات اور ہیں

31/10/2019

تُو بتا ! ہجر کے موسم ، جو گزارے تو نے
میرے چہرے پہ تو حالات نے صدیاں لکھ دیں

31/10/2019

جو ایک شب تیری یادوں کے ساتھ گزری ہے
اس ایک شب میں کئی مدتوں سے گزرا ہوں

دوران محشر جا کے اپنے خدا کو بتائیں گےدنیا میں کون کون ہمارا خدا رہا ہے
19/10/2019

دوران محشر جا کے اپنے خدا کو بتائیں گے
دنیا میں کون کون ہمارا خدا رہا ہے

18/10/2019

ﺑﮭﻼ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﺩُﮐﮫ ﮐﺴﯽ ﻣﺘﺮﻭﮎ ﮔﻤﻠﮯ ﮐﺎ

ﺟﺴﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﻠﺘﺎ ﺟﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ !

17/10/2019

زندگی اور بتا تیرا ارادہ کیا ہے۔۔۔۔۔

کہ اب تو تجھے جینے کی بھی ہمت نا رہی۔

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bachpan ke Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share