25/07/2026
تمام شوقینوں کی تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ آپ کی شرکت نے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا اور انعام حاصل کرنے والے تمام شوقینوں کو مبارکباد ماشاءاللہ ۔ باقی اگر کسی شوقین مہمانوں کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی یا کمی پیشی ہوئی ہو تو اس کے لیے معزرت خواہ فخرے پاکستان استاد حاجی زاہد اللہ
شیرے سرحد گروپ