Burki JOB news

Burki JOB news it will share information and knowledge as well as new update

01/11/2025

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

18/02/2025

ایٹا کی طرف سے کھلی کچہری کا خلاصہ

ایٹا کا یونیورسل نمبر   1085جس پر آپ کو ایٹا کی جانب سے ٹیلی فون کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے ایٹا ٹیسٹ کے حوالے سے معلوم...
18/02/2025

ایٹا کا یونیورسل نمبر 1085

جس پر آپ کو ایٹا کی جانب سے ٹیلی فون کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے ایٹا ٹیسٹ کے حوالے سے معلومات اور اطلاعات دی جائیں گی۔

18/02/2025

💥NOTICE💥
تمام طلباء و طالبات جس کے پاس F.Sc/F.A اور D.I.T ایک سالہ ڈپلومہ ہو وہ CT-I.T کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں ۔
لہذا بھر پور تیاری کریں ۔

صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم کی 16247 آسامیوں کو مشتہر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔  آن لائن درخواست دینے کا آغاز  ایٹا کی ویب ...
15/02/2025

صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم کی 16247 آسامیوں کو مشتہر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
آن لائن درخواست دینے کا آغاز ایٹا کی ویب سائٹ پر 20 فروری 2025 سے ہوگا۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ 17 مارچ 2025 ہے۔

اپنی ایٹا کی پروفائل بنانے کے لیے اس لنک پر وزٹ کریں۔

https://etea.online/etea_portal

14/02/2025



*1. نیا کنڈیڈیٹ:*
وہ کنڈیڈیٹ جس پہلی دفعہ ایٹا کے ذریعے اپلائی کرنا چاہتاہے، اور اس کا ایٹا پر کوئی پروفائل نہ بنا ہو۔
تو سب سے پہلے وہ پروفائل بنا لیجئے۔ اس میں Sign up پر کلک کر کے اپنا نام، شناحتی کارڈ نمبر، تاریخ پیدائش موبائل نمبر، پاسورڈ درج کیجئے گا۔
اس کے بعد Sign in پہ کلک کیجئے اور اپنا شناحتی کارڈ کا نمبر اور دیا گیا پاسورڈ درج کر کے ایٹا پر Login ہوجائے۔
اس کے بعد اپنا ڈیٹا، تعلیم،تجربہ درج کیجئے گا۔
پھر E-sahulat Token پہ کلک کیجئے گا اور Token Genrate پہ کلک کیجئے گا۔ ٹوکن ڈاون لوڈ کر کے ای-سہولت کے پاس جاکر وہاں بائیومیٹرک کر یں e-sahulat والے آپ کو Verified کا ایک سلپ دے گا پھر دوبارہ Login ہوجائے اپلائی کریں اور Challan فارم ڈاون لوڈ کر کے پیسے جمع کیجئے گا۔
2. جن لوگوں نے پہلے ایٹا کے ذریعےاپلائی کی ہے اور ان کا پروفائل بنا ہوا ہے وہ آپ ڈیٹ کیجئے گا۔
اس کے بعد E-sahulat Token Generate کریں اور بائیومیٹرک کر کے پھر اپلائی کریں اور پیسے جمع کیجئے۔
3. جس سے پاسورڈ بھول گیا ہے وہ Forgot Password پہ کلک کیجئے اور اپنا شناختی کارڈ نمبر، موبائل (جو پہلے ایٹا میں دیاہے۔) اور تاریخ پیدائش پہ کلک کیجئے گا۔ تو پاسورڈ آجائے گا۔
پھر sign in پہ کلک کرکےlogin ہوجائے۔ پھر 2 نمبر میں بیان کر چکا ہو وہ طریقہ اختیار کیجئے

اساتذہ بھرتی اشتہار میں لکھا گیا ہے کہ 2011 ایکٹ رولز کے مطابق پرائمری ٹیچرز کی بھرتی کی جائے گی،2011 ایکٹ کے مطابق پرائ...
13/02/2025

اساتذہ بھرتی اشتہار میں لکھا گیا ہے کہ 2011 ایکٹ رولز کے مطابق پرائمری ٹیچرز کی بھرتی کی جائے گی،
2011 ایکٹ کے مطابق پرائمری سکول ٹیچرز کی بھرتی یونین کونسل کے بنیاد پر ہوگی۔

💥بریکنگ نیوز 💥محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ میں اساتذہ بھرتی کا اشتہار جاری !! صوبہ بھر میں مختلف ٹیچنگ کیڈرز خالی آسامیاں ...
13/02/2025

💥بریکنگ نیوز 💥
محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ میں اساتذہ بھرتی کا اشتہار جاری !! صوبہ بھر میں مختلف ٹیچنگ کیڈرز خالی آسامیاں ایٹا کے ذریعے مشتہر!! ضلع ڈیرہ اسماعیل خان نے اشتہار جاری.

باقی اضلاع کے اشتہارات بھی بہت جلد اخبارات میں شائع ہونگے.

ایٹا پر آن لائن اپلائی 14 فروری سے 17 مارچ تک ہونگی.
follow and share

12/02/2025

*ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کی اساتذہ (زنانہ و مردانہ) کی آسامیاں پیر کے دن سے مختلف اخبارات میں شائع ہونگی۔*
*یاد رہے کہ ٹیسٹ ETEA کے ذریعے conduct ہونگے.*

10/02/2025
Jobs in Gomal University, DIK
10/02/2025

Jobs in Gomal University, DIK

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923460852586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burki JOB news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Burki JOB news:

Shortcuts

Share

Category