Hadi

Hadi الفاظ موتی #الفاظ ہیرے #شہدائے کربلا کانفرنس #جنرل نالج معلومات عامہ اسلامی معلومات کوئز عالمی معلومات

https://youtu.be/UbWWh8wB7g8
25/01/2022

https://youtu.be/UbWWh8wB7g8

Raza intelligent knowledge MCQS CTS PTS CATS maloomats CTSP معلومات جنرل نالج،دلچسپ معلومات۔علم روشنی۔علم آگاہی۔تعلیم نور عالمی معلوماتایسی ویڈیو آپ نے کبھی ...

20/01/2022

آريا لفظ جي لفظي معنيٰ ڪھڙي آهي

28/10/2021

جب 1953ء میں تحریک ختم نبوت چلی تھی تو ہزاروں عاشقانِ رسول گرفتار اور شہید ہوئے تھے ۔

اُس وقت غلام محمد گورنر جنرل ( یعنی موجودہ صدر ) کے عہدے پر فائز تھا ، جس نے تاجدارِ ختم نبوت کے نعرے مارنے والے نہتے مسلمانوں کو شہید کروایا ۔

تعجب کی بات ہے کہ غلام محمد نے یہ سب کچھ کروانے کے باوجود سعودی حکومت سے درخواست کی کہ:

مجھے مدینہ پاک میں رہائش دی جائے ۔
درخواست قبول کر لی گئی اور حکومت نے اسے باب جبریل سے قریبی علاقے میں رہائش دے دی ، جو پاکستان ہاؤس کے نام سے معروف ہوئی ۔
پھر اس نے یہ وصیت بھی کی کہ مجھے وہیں دفنایا جائے ۔

لیکن خدا کی قدرت کہ جب یہ‌مرا تو اس کی لاش کو امانتاً عیسائیوں کے قبرستان میں رکھا گیا ، جب کچھ عرصے بعد حسبِ وصیت لاش کو قبر سے نکال کر سعودی عرب روانہ کرنے کے لیے ایک ڈاکٹر ، فوج کے کیپٹن ، پولیس اہلکار ، دو گورکن اور غلام محمد کے قریبی رشتے دار قبر ستان پہنچے ، توگورکن نے جیسے ہی قبر کھود کر تختے ہٹائے تو تابوت کے گرد ایک سانپ چکر لگاتا دکھائی دیا ؛ گورکن نے لاٹھی سے اسے مارنے کی کوشش کی ، مگر وہ نہ مرا ۔
پولیس کے سب انسپکٹر نے پستول سے چھے گولیاں داغیں مگر سانپ کو کوئی گولی نہ لگی ۔
پھر ڈاکٹر کی ہدایت پر زہریلا سپرے کر کے قبر عارضی طور پر بند کر دی گئی ۔ جب دو گھنٹے بعد دوبارہ کھولی تو سانپ اسی طرح چکر لگا رہاتھا ۔
آخر باہمی صلاح مشورے سے قبر کو بند کر دیا گیا اور اگلے دن اخبار میں خبر شائع ہوئی کہ:

’’سابق گورنر جنرل غلام محمد کی لاش سعودی عرب نہیں لے جائی جاسکی اور وہ اب کراچی ہی میں دفن رہے گی ۔ "

وہ لاش آج بھی کراچی کے گورا ( عیسائیوں کے ) قبرستان میں دفن ہے ۔

عرفان محمود برق صاحب کے مطابق:

اس قبر پر کتے آکر پیشاب کرتے ہیں اور وہاں کا عیسائی گورکن کہتا ہے کہ اس قبر سے چیخوں کی بھی آواز سنائی دیتی ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم اللہ پاک سے عافیت کا سوال کرتے ہیں ، پروردگارﷻ ہمیں ذلت والی موت سے بچائے ۔ 😥😥

ہر ظالم کا برا حشر نہیں دکھایا جاتا ، عبرت کے لیے کسی کسی کا دکھا دیا جاتا ہے ۔

اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو بھی اس سابقہ صدر سے عبرت حاصل کرنے کی توفیق دے !

✍️لقمان شاہد
25-10-2021

25/10/2021

✢ ایک بزرگ کی اپنی بیٹی کو خط میں خاص نصیحتیں ✢

عزیزہ بیٹی! الله تم کو دارین میں بامراد خوش و خرم رکھے… آمین

بیٹی! یہ دنیا چند روزہ ہے، اس لئے اس کی کسی خواہش کی خاطر آخرت کی اصلی، ہمیشہ کی زندگی کو برباد کرنا سخت دھوکہ اور اپنے سے دشمنی ہے۔

تم اب اپنی زندگی کی خود ذمہ دار ہو، ہم بوڑھے ہو گئے ہیں۔ کسی کے ماں باپ ہمیشہ ساتھ نہیں دیا کرتے، اس لئے اب ہر بات کے بھلے برے کو سوچ سمجھ کر کرنا۔

دراصل چاہنے والا، نفع و نقصان کا جاننے والا اور سب سے بڑا خیر خواہ الله ہے۔ تمہارا خاندانی ورثہ دولت و بادشاہت نہیں، بلکہ دین داری اور تعلق باللہ ہے۔ اس لئے کسی وجہ سے اگر دولت جاتی رہے تو جانے دینا۔ دنیا کی کوئی عظیم سے عظیم چیز نہ تمہارے لئے قابل فخر ہو سکتی ہے اور نہ ہی کام آسکتی ہے۔

تم ایسی جگہ اور خاندان میں جارہی ہو کہ وہاں ہر قریب و بعید تمہارے ہر کام اور ہر حرکت اور ہر چیز کو غور سے دیکھے گا۔ اور اگر تم نے کوئی کام یا بات اپنے دادا (جوکہ بڑے عالم و بزرگ تھے) کے طریقے کے خلاف کی تو ان کو رسوا کرو گی اور خود بھی ذلیل ہوگی۔

لباس میں فیشن اور نقل کی بجائے دین داری کا لحاظ اور شرم و حیاء کا پاس ضروری ہے۔

بہت سے لوگوں سے تعلقات مناسب نہیں ہیں۔ کم سے کم تعلق اور کم سے کم باتیں بہت سی مصیبتوں سے بچاتی ہیں۔ تعلقات میں اپنے بڑوں کی مرضی کو سامنے رکھو۔ (جس سے اور جتنا پسند کریں وہی مناسب ہے)۔ ملنے اور آنے والیوں سے خوش اخلاقی، خندہ پیشانی اور انکساری سے پیش آنا۔ ہمیشہ اپنے آپ کو سب سے کمتر سمجھنا، دوسرے کتنے ہی خراب ہوں، اپنے سے بہتر سمجھنا۔

اگر سسرال کے بڑوں کو اپنا بڑا اور اپنا خیرخواہ سمجھو گی تو ان‌شاءالله کبھی ذلیل نہ ہوگی۔

شادی سے پہلے ماں باپ کا درجہ الله اور اسکے رسولؐ کے بعد سب سے بڑا ہوتا ہے، مگر شادی کے بعد شوہر کا درجہ ماں باپ سے بڑھا ہوا ہوتا ہے۔ شوہر کی مرضی کے خلاف چلنا بہت بری عادت ہے، اس عادت کو قریب مت آنے دینا۔ خود کام کرلو، خدمت کرو، سب تمہارے محتاج ہوں گے اور دلوں میں عزت ہوگی۔ آرام طلبی، کاہلی اور خدمت لینے کی خوگر بنوگی تو لوگوں کی نظروں سے گر جاؤگی۔

گھر کی ہر چیز پر نگرانی رکھو، کوئی چیز ضائع نہ ہو، کسی چیز سے بے پرواہی نہ برتو۔ گھر اور گھر کی چیز کو برابر صاف ستھرا اور اپنی جگہ پر رکھنا۔ جو چیز جس جگہ سے اٹھاؤ کام ہوتے ہی اسے اپنی جگہ پر رکھنے کا اہتمام کرنا۔ کسی چیز کو کھلا اور بے جگہ مت چھوڑنا۔ کپڑوں اور دوسری چیزوں کی اپنی جگہ ہونی چاہیے تاکہ جس چیز کی ضرورت ہو وقت پر مل جائے۔

نماز کو ٹھیک وقت پر صحیح اور اطمینان سے دل لگا کر پڑھنے کی عادت ڈالو۔ ناشکری اور غیبت عورتوں کی بدترین عادت ہے، اس سے بچنے کی کوشش کرو۔

اگر آپ چاہتے ہیں کے ایسی پوسٹ ملتی رہین تو پیج کو لائیک اور فالوو ضرور کرین اور پوسٹ اچھی لگے تو شئیر کریں شکریہ۔
06/09/2021

اگر آپ چاہتے ہیں کے ایسی پوسٹ ملتی رہین تو پیج کو لائیک اور فالوو ضرور کرین
اور پوسٹ اچھی لگے تو شئیر کریں شکریہ۔

Sad news kashmir ki azdi k lye akhri sans tak jadojehad karny waly mujahid syed ali gillini intaqal kar gye Allah un ko ...
02/09/2021

Sad news kashmir ki azdi k lye akhri sans tak jadojehad karny waly mujahid syed ali gillini intaqal kar gye Allah un ko janat mi ala mukam ata farmye Ameenاک عظیم لیڈر سید علی گیلانی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے اور ان کےلئے دعا کیجیے اللّٰہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے آمین

https://youtu.be/sbbWOEzIq3I//اگر آپ چاہتے ہیں کے ایسی پوسٹ ملتی رہین تو پیج کو لائیک اور فالوو ضرور کرین اور پوسٹ اچھی ...
02/09/2021

https://youtu.be/sbbWOEzIq3I//اگر آپ چاہتے ہیں کے ایسی پوسٹ ملتی رہین تو پیج کو لائیک اور فالوو ضرور کرین
اور پوسٹ اچھی لگے تو شئیر کریں شکریہ۔ سبسکرائب چینل

Raza intelligent knowledge MCQS CTS PTS CATS maloomats CTSP معلومات جنرل نالج،دلچسپ معلومات۔علم روشنی۔علم آگاہی۔تعلیم نور عالمی معلومات//maloomats CTSP//aqwa...

اگر۔  فرشتہ  عطر فرشتہ عطر  کی خوشبو  پسند کرنے والوں کے لئے ایک بہترین انتخاب انتہائی مناسب قیمت:. صرف 200 1 روپے 5 .2م...
02/09/2021

اگر۔ فرشتہ عطر
فرشتہ عطر کی خوشبو پسند کرنے والوں کے لئے ایک بہترین انتخاب انتہائی مناسب
قیمت:. صرف 200 1 روپے 5 .2ملی
جو دیر تک آپ کو معطر رکھے 5 .2ملی پورا دن آپ کو مہکائے رکھے۔ یہ ایک ہلکی میٹھی مہک پرفیوم کی طرح نفیس اور عمدہ خوشبو ہے۔
پورے پاکستان میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

معلومات اور آرڈر کے لئے کال یا واٹساپ کریں.

👇👇👇👇
0304181661
City :" dera murad jamali

Al naseeb # *_attars *longlasting *best_fragrance

اگر چیری🍒  چیری کی خوشبو  پسند کرنے والوں کے لئے ایک بہترین انتخاب انتہائی مناسب قیمت:. صرف 000 1 روپے 5 .2ملیجو دیر تک ...
02/09/2021

اگر چیری🍒
چیری کی خوشبو پسند کرنے والوں کے لئے ایک بہترین انتخاب انتہائی مناسب
قیمت:. صرف 000 1 روپے 5 .2ملی
جو دیر تک آپ کو معطر رکھے 5 .2ملی پورا دن آپ کو مہکائے رکھے۔ یہ ایک ہلکی مہک پرفیوم کی طرح نفیس اور عمدہ خوشبو ہے۔
پورے پاکستان میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

معلومات اور آرڈر کے لئے کال یا واٹساپ کریں.

👇👇👇👇
0304181661
City :" dera murad jamali

Al naseeb # *_attars *longlasting *best_fragrance

کراچی/ اناللہ واناالیہ راجعون جمعیت علمائے پاکستان کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات قائد اہلسنت اور جمعیت علمائے پاکستان سے مخ...
01/09/2021

کراچی/
اناللہ واناالیہ راجعون

جمعیت علمائے پاکستان کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات قائد اہلسنت اور جمعیت علمائے پاکستان سے مخلص ساتھی ہمیشہ رابطے میں رہنے والے عظیم مہربان دوست محمد سمیع انصاری آ ج یکم ستمبر کو ہمیں ہمیشہ کے لئے داغ مفارقت دے گئے۔ اللہ پا ک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے طفیل محمد سمیع بھائی کی تمام لغزشوں کوتاہیوں اور صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور سمیع بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

Address

Dara Murad Jamali
Dera
44000

Telephone

+923041081661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadi:

Share