08/06/2025
بھارتی پائلٹوں کے اوسان خطا نیا کارنامہ دیکھیں
جب راڈار پر کچھ نہیں دکھے، تو چائے پی کر واپس آ جاؤ! ☕✈️
بھارتی پائلٹس کی "مہارت" کا اندازہ تو تب ہوا جب فضا میں دشمن نظر آیا تو میزائل کہیں اور مارا، اور واپسی پر چائے کے مہمان بن گئے۔
ابھی نندن کا انجام تو سب کو یاد ہے — ایک کپ چائے اور ایک عظیم سبق!
اڑنا سیکھو، مگر حقیقت میں! خواب میں نہیں۔