15/02/2023
_*Feminelle intimate wash*_
اینٹیمیٹ واش جو آپکی سکن کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ ناخوشگوار بدبو اور discomfort سے بھی محفوظ رکھتا ہے ۔ sensitive areas میں ہونے والی خارش اور نشانات کو دور کرتا ہے ۔ لیکوریا اور مخصوص دنوں میں پیدا ہونے والی بدبو سے نجات دے کر تازگی بخشتا ہے۔
اس میں شامل ہیں pro-biotics اور lactic acid جو نیچرل ڈیفنس مہیا کرتا ہے۔
_*Soap free formula*_
_*Dermatologically & gynecologically tested*_
🎀Feminelle Teens Gentle Intimate Wash Wild Pansy🎀*
یہ انٹیمیٹ واش خاص طور پر Teenage Girls کے لیے تیار کیا گیا ھے۔ جس میں شامل wild Pansy کے ایکسٹریکٹس جو سکن کی حفاظت کے ساتھ ناخوشگوار بدبو اور تکلیف سے حفاظت کرتا ھے۔
اس میں شامل لیکٹک ایسڈ اور پری بائیوٹک جو نیچرل ڈیفنس اور سکن کا pH Balance برقرار رکھتے ہیں۔
*300ml*