20/09/2022
ایک پلیئر جسے آپ تین سال تک لے کر گھماتے رہے اور موقع تک نا دیا مڈل آڈر اسٹرگل کرتا رہا اسکے باوجود بینچ پر بٹھا کر رکھا، اب جب رضوان کی انجری کے باعث بیک اپ کیپر اور مڈل آڈر کیلئیے تجربہ کار کھلاڑی کی ضرورت تھی تو افتخار اور حارث کو منتخب کرلیا گیا، وہ تین سال چپ رہا ڈسپلن برقرار رکھا، اب بھی برقرار رکھے گا نا وہ اس سے پہلے سازش کرنے والو کا حصہ بنا نا آگے بنیگا, سرفراز کے علاؤہ یہاں سب کو دوسرا موقع ملا سرفراز کو یہ سہولت دستیاب نہیں۔