Style ur attire by Tahira

Style ur attire by Tahira Entrepreneur | Businesswoman
Manufacturer & Trader of Premium Spices 🌿
Fashion & Lifestyle
📩 Order via Inbox & WhatsApp

میرا نام عائشہ قیصر ہے… ❤️الحمدللہ، میں ایک ماں ہوں، اور ایک عورت جو ہمیشہ سے یہ چاہتی رہی کہ اپنے شوہر کا ساتھ دے، اپنے...
12/08/2026

میرا نام عائشہ قیصر ہے… ❤️

الحمدللہ، میں ایک ماں ہوں، اور ایک عورت جو ہمیشہ سے یہ چاہتی رہی کہ اپنے شوہر کا ساتھ دے، اپنے گھر کے لیے کچھ کرے اور اپنی محنت سے ایک مقام بنائے۔ 🌸

کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنے شوہر کو سپورٹ کرنے کی نیت سے Reselling کا کام شروع کیا۔
جب انسان سچے دل سے کسی کی مدد اور بھلائی کی نیت سے قدم اٹھاتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کے راستے آسان کر دیتا ہے۔ ❤️

اللہ نے میرے کام میں برکت دی اور میرا کام بہت اچھا چل پڑا۔ پھر میں نے Wholesaler کے طور پر کام شروع کیا، الحمدللہ وہاں بھی کامیابی ملی اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

پھر وقت بدلا، کپڑوں کی سیل کافی کم ہوگئی۔ میں نے ہمت نہیں ہاری۔
میں نے اپنے گھر میں Cooking Classes کا ایک چھوٹا سا سیٹ اَپ بنایا۔ میری Cooking پہلے ہی گھر والوں اور جاننے والوں میں بہت مشہور تھی، اس لیے دل سے چاہا کہ اپنے اس ہنر کو بھی کام میں لاؤں۔ مگر کچھ عرصے بعد بجٹ manage نہ ہو سکا اور مجھے وہ کام روکنا پڑا۔

پھر میں نے In-Budget جوائن کیا۔

اور شاید میری زندگی میں ایک نیا موڑ آنے والا تھا… ✨

ایک دن میری نظر Mishi Awais کی ایک پوسٹ پر پڑی۔ میں نے ان کا پیج سرچ کیا، ان کے کام کو دیکھا، ان کی باتیں پڑھیں اور دل میں ایک نئی امید پیدا ہوئی۔

مشی عوائس میری motivation بن گئیں۔ ❤️

ان سے مجھے یہ سیکھنے کا حوصلہ ملا کہ صرف کام کرنا ہی کافی نہیں، بلکہ اپنا نام، اپنی پہچان اور اپنا Brand بنانا بھی ضروری ہے۔

اسی سفر میں مجھے Sidra Naseem r سے سیکھنے کا موقع ملا، جو ہم جیسے لوگوں کے لیے Digital Marketing کی دنیا میں ایک بہترین teacher ہیں۔ الحمدللہ، میں ان سے اپنا Digital Marketing Course کر رہی ہوں اور اسی سیکھنے کے سفر کے ساتھ میں نے اپنے خواب کو ایک نام دیا…

SHAFAF — رشتوں کی طرح خالص ❤️

یہ صرف ایک Brand نہیں، بلکہ میری محنت، میرے سیکھنے، میری کوششوں اور میرے یقین کا آغاز ہے۔ 🌸

میں جانتی ہوں راستہ آسان نہیں ہوگا، لیکن مجھے یہ بھی یقین ہے کہ جو نیت صاف رکھ کر محنت کرے اور اللہ پر بھروسہ کرے، اللہ اس کی محنت کو کبھی ضائع نہیں کرتا۔

آج میں اپنے اس نئے سفر پر آپ سب سے صرف ایک چیز مانگتی ہوں:

اپنی دعاؤں اور Support میں مجھے یاد رکھیے گا۔ ❤️

ان شاء اللہ، آپ کی محبت، دعاؤں اور میری محنت کے ساتھ SHAFAF کو ایک کامیاب Brand بنائیں گے۔

اللہ میرے اس چھوٹے سے آغاز میں برکت ڈالے، اسے کامیابی عطا فرمائے اور میرے لیے اس سفر کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲❤️

اور آخر میں ایک چھوٹی سی خواہش… ❤️
میں چاہتی ہوں کہ SHAFAF کے مصالحے اپنی طرف سے بطورِ تحفہ آپ دونوں تک پہنچاؤں، تاکہ میری اس نئی شروعات کا ذائقہ آپ تک بھی پہنچ سکے۔ 🌸
براہِ کرم مجھے اپنا مکمل ایڈریس inbox میں send کر دیں۔
یہ میرے لیے خوشی کی بات ہوگی کہ میرے سفر کے آغاز میں آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی کے بدلے میں، میں اپنی طرف سے ایک چھوٹا سا تحفہ آپ کو بھیج سکوں۔ ❤️

11/08/2026
11/08/2026

SHAFAF — The Real Taste of Purity
رشتوں کی طرح خالص 🤍

🌿 SHAFAF MASALA — آپ کے پورے کچن کا ذائقہ، ایک ہی جگہ! 🌿اب مصالحوں کے لیے ادھر اُدھر جانے یا زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں۔S...
11/08/2026

🌿 SHAFAF MASALA — آپ کے پورے کچن کا ذائقہ، ایک ہی جگہ! 🌿
اب مصالحوں کے لیے ادھر اُدھر جانے یا زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں۔
SHAFAF Masala کی وسیع رینج میں آپ کے کچن کی روزمرہ ضرورت کے تقریباً تمام اہم مصالحے دستیاب ہیں۔ ✨
🌶️ لال مرچ
🌾 ہلدی
🍛 بریانی مصالحہ
🔥 تکہ مصالحہ
🍲 کڑاہی مصالحہ
🥘 اچار گوشت مصالحہ
🍟 فرائز مصالحہ
🥣 رائتہ پاؤڈر
🌿 گرم مصالحہ
☕ پتی مصالحہ
آپ بس آرڈر کریں، خالص ذائقہ آپ کے گھر پہنچ جائے گا۔ ❤️
🌙 اور ابھی ربیع الاول کے خصوصی آفر سے فائدہ اٹھائیں — پورے مہینے کے مصالحے ایک ہی پیکج میں، شاندار قیمت اور فری ڈیلیوری کے ساتھ! 🎁🚚
SHAFAF — The Real Taste of Purity
رشتوں کی طرح خالص 🤍

✨ ایک نیا نام، ایک نئی پہچان ✨الحمدللہ! ہمارے پیج کا نام اب SHAFAF BY AISHA رکھا جا رہا ہے۔ 🤍آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے ...
10/08/2026

✨ ایک نیا نام، ایک نئی پہچان ✨

الحمدللہ! ہمارے پیج کا نام اب SHAFAF BY AISHA رکھا جا رہا ہے۔ 🤍

آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے پیج کو LIKE اور FOLLOW ضرور کریں اور ہمارے اس نئے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔ 🌸

SHAFAF MASALAY
رشتوں کی طرح خالص ❤️

آپ کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ ✨

Address

Faisalabad

Telephone

+923215076434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Style ur attire by Tahira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share