نیوبچہ لوگ گارمنٹس۔

نیوبچہ لوگ گارمنٹس۔ ہمارے پاس ایکسپورٹ کوالٹی لیڈیز گارمنٹس اور امپورٹڈ لیڈیز گارمنٹس دستیاب ہے ۔

08/07/2026
05/07/2026

بہاولپور کے نہایت شریف اور پانچ وقتہ نمازی محمد رفیق صاحب اپنی محنت اور ایمانداری سے عوام کو صاف ستھرے، خالص بیسن کے سموسے اور پکوڑے بغیر غیر ضروری مرچ مصالحوں کے تیار کر کے مناسب قیمت میں پیش کر رہے ہیں۔ اللہ پاک ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ ❤️

27/01/2026

شوکت خانم ہسپتال کی جانب سے ایک اہم پیغام

گزشتہ رات سے متعدد خبریں گردش میں ہیں جن میں بتایا جا رہا ہے کہ جناب عمران خان آنکھوں کی ایک سنگین بیماری (central retinal vein occlusion) میں مبتلا ہیں۔ اس کی وجوہات صحت کےکئی دیگر مسائل سے منسلک ہو سکتی ہیں۔ اگرچہ ہمارے لیے اس خبر کی آزادانہ طور پر تصدیق کرنا ناممکن ہے، تاہم اس وقت ہمیں جناب عمران خان کی صحت کے بارے میں شدید تشویش لاحق ہے۔

اگرچہ ہمیں ان معالجین کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور مہارت پر مکمل اعتماد ہے جو اس وقت ان کی دیکھ بھال کر رہے ہیں، اس کے باوجود ہم درخواست کرتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو فوری طور پر خان صاحب تک رسائی دی جائے اور ان کے علاج میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے، تاکہ ان تمام لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے جو ان کی صحت کے بارے میں تشویش رکھتے ہیں ۔

لاہور 27 جنوری 2026

کڈز جینز 24/34.لیڈیز کرتی ، چیسٹ 21, لینتھ 32
26/05/2025

کڈز جینز 24/34.
لیڈیز کرتی ، چیسٹ 21, لینتھ 32

With Kratika Agarwal – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
23/05/2025

With Kratika Agarwal – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

Address

Faisalabad
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نیوبچہ لوگ گارمنٹس۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share