Sidra'z collection

Sidra'z collection it's a page about out class quality stuff....at reasonable prices......cloths jewlary bags and other

07/06/2023
25/05/2023

03017161489

20/03/2023

ہمارے نزدیک آن لائن شاپنگ کا صرف ایک ہی مقصد ہے اور وہ ہے وقت کی بچت اور ہوم ڈلیوری کی سہولت۔۔ جو لوگ آن لائن سستی چیزیں ڈھونڈتے ہیں وہ غلط کرتے ہیں۔۔

دیانتداری سے آن لائن کام کرنے والوں کی قیمتیں تقریبا مارکیٹ کے برابر ہی ہوتی ہیں۔۔ تھوڑی زیادہ ہوسکتی ہیں کم نہیں۔۔۔ کیونکہ انہوں نے ڈلیوری چارجز اور پیکنگ وغیرہ کے اخرجات بھی نکالنے ہوتے ہیں۔۔

دراصل آن لائن تو ان لوگوں کیلئے ایک سہولت نکالی گئی ہے جو بہت مصروف ہوتے ہیں جن کے پاس شاپنگ کا ٹائم نہیں ہوتا، بازاروں میں پھرنے سے کوفت ہوتی ہے۔۔ ایک ایک دکان پھرنا اچھا نہیں لگتا۔۔ ہر ہر دکان پہ جاکر ایک ایک ڈیزائن کھلوانا مناسب نہیں لگتا آن لائن کی سہولت ان لوگوں کیلئے ہے۔۔ وہ اپنے آفس یا گھر بیٹھے ہزاروں ورائٹیز اور ڈیزائن میں سے اپنی پسند کا ڈیزائن آرڈر کرکے اپنے گھر ہی منگوالیتے ہیں۔۔ تو بھائی اس شاہی سہولت کے تھوڑے بہت اضافی اخرجات ہوتے ہیں۔۔

جب کہ ہمارے ہاں آن لائن کا تصور الٹ بنا ہوا ہے۔۔ ہم لوگ آن لائن سستی چیزیں ڈھونڈتے ہیں پھر جب چیز ہلکی ملتی ہے تو گلہ کرتے ہیں کہ آن لائن ہلکا مال ہوتا ہے۔۔

اب دیکھئے نا کہ بڑے بڑے مالز سے تو آپ 5000 کا سوٹ لے کے آتے ہیں اور آن لائن 1000 کا سوٹ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔۔ پھر کوالٹی بھی اتنی ہی ملے گی۔۔ پھر اگر آپ کہیں کہ کوالٹی ہلکی ہے تو کیا یہ زیادتی نہیں ہوگی؟۔۔

یاد رہے کہ ہم کوالٹی مناسب رکھتے ہیں یا اچھی رکھتے ہیں ہلکی نہیں رکھتے۔۔ تحریر کا مقصد صرف یہ ہے کہ آن لائن مصروف اور امیروں کا کھیل ہے۔۔ آن لائن سے فائدہ اٹھانا ہو تو پیسوں کو نہ دیکھیں سہولت اور وقت کی بچت دیکھئے۔۔ اچھی چیز سستی نہیں ملے گی۔۔ ہاں آپ کو گھر مل جائے گی اور آپ کیلئے سیلیکشن آسان ہوجاتی ہے آن لائن کی مدد سے۔۔

Address

Canal Road
Faisalabad
47000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidra'z collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sidra'z collection:

Shortcuts

Share