ANAAJ

ANAAJ ہمارے پاس تمام قسم کی کجھوریں چھوٹی بڑی مکھی کا خالص شہد اور ڈرائی فروٹ کی تمام ورائٹی دستیاب ہیں ۔

21/10/2022
21/10/2022

ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں
خوبصورت پیکنگ
#کاجو
#بادام
#اخروٹ
#پستہ

بہت سے دوستوں نے میسج کیے ہیں کہ حکیم صاحب کوئی ایسا نسخہ تجویز کریں کہ جسمانی کمزور پٹھوںکو طاقت ملے اور ساتھ مردانہ طا...
17/09/2022

بہت سے دوستوں نے میسج کیے ہیں کہ حکیم صاحب کوئی ایسا نسخہ تجویز کریں کہ جسمانی کمزور پٹھوںکو طاقت ملے اور ساتھ مردانہ طاقت بھی ٹھیک رہے
اس نسخے کے فوائد

جسمانی کمزور پٹھوں کو نئ زندگی جوانی کی طرح پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے

کمر درد ، جوڑے کے درد کے مفید ہے

دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے

آنکھوں کی بینائی میں اضافہ کیلے فائدہ مند ہے

مردانہ قوت میں اضافہ کے لے بہت فائدہ مند ہے
سستی کو دور کرتا ہے

جسم کو توانا اور خوبصورت بناتا ہے

اس کے مسلسل استعمال جنسی طور پر مرد کبھی بوڑھا نہیں ہو گا

عورتوں اور مردوں کے لے یکساں مفید ہیں

مغز بادام 250 گرام

مغز پستہ 250 گرام

مغز کاجو 250 گرام

مغز اخروٹ 250 گرام

نر چھوہارے 250 گرام

ناریل 250 گرام

سفید موصلی 250 گرام

شہد خالص 2000 گرام

تمام ایشاء کو گرینڈ کر کے شہد مکس کر لیں پھر کسی شیشے کے برتن میں محفوظ کر لیں
صبح و شام خالی پیٹ 2 چمچ نیم گرم آدھا کلو دودھ کے ساتھ استعمال کریں

السلام علیکم! اس نسخہ سے شوگر مکمل کنٹرول اورصحت بھی بہترین ہوجاتی ہے۔ نسخہ درج ہے۔ ھوالشافی: بھنے ہوئے کالے چنے چھلکے س...
17/09/2022

السلام علیکم!

اس نسخہ سے شوگر مکمل کنٹرول اورصحت بھی بہترین ہوجاتی ہے۔ نسخہ درج ہے۔

ھوالشافی:

بھنے ہوئے کالے چنے چھلکے سمیت ایک پاؤ‘ نیم کے خشک سوکھے پتے سو عدد‘ چھوٹی الائچی سو عدد، گول کالی مرچ سو عدد، بادام کی گری میٹھی ہو سو عدد۔ تمام اشیاء لے کرگرائنڈر کرکے سفوف بنالیں۔

طریقہ استعمال:

دن میں کسی بھی وقت ایک چائے والا چمچ بھر کر کھائیں۔ اگر نہار منہ کھائیں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ صرف ایک مہینہ مستقل مزاجی سے استعمال کریں تو شوگر مکمل کنٹرول میں ہوجائے گی۔ زندگی بھر کا ساتھ بنالیں تو کبھی شوگر نہ ہوگی۔ میٹھے سے پرہیز کریں.
https://wa.me/message/VFBGDUQ4U27LE1

13/09/2022

تیزابیت معدہ کےزخم سوزش
چھلکا اسپغول.تخم بالنگو.ملٹھی پاؤڈر برابر وزن ملا لیں ایک چمچ دن میں تین بار خالی پیٹ پانی کچی لسی کے ساتھ

Ramzan muabrik to all Muslims.
02/04/2022

Ramzan muabrik to all Muslims.

Address

Faisalabad

Telephone

+923003218312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANAAJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share