29/07/2026
آپ تمام معزز شائقینِ کرام، معزز مہمانانِ گرامی اور باصلاحیت
کھلاڑیوں کو
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید!
رجوعہ فلڈ لائٹ فٹبال میلہ 2026 میں آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ
فخر اور باعثِ مسرت ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ یہ کھیلوں کا عظیم میلہ محبت، اخوت، کھیلوں کی اعلیٰ
روایات اور بہترین اسپورٹس مین اسپرٹ کا خوبصورت مظہر ثابت ہو۔
آئیں! کھیل کے جذبے، نظم و ضبط اور باہمی احترام کو فروغ دیں، اور
اس یادگار ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
منجانب:
حافظ نعیم اختر صاحب چیئرمین
رجوعہ فلڈ لائٹ فٹبال میلہ 2026