06/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
آج کا دن ہمارے اُن بہادر قومی ہیروز کو سلام پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت، آزادی اور سلامتی کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔ ❤️💚
Top Value Home Appliances کی جانب سے پاکستان کے تمام شہداء، غازیوں اور بہادر افواجِ پاکستان کو خراجِ عقیدت۔
ہماری بہادر افواج کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ 🇵🇰✨
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد! ❤️💚
🌐 www.topvalue.pk