I love islam

I love islam mian asad

11/08/2019
09/12/2016

ایدھی فوت ہوئے تو انسانیت اور اسلام کے ٹھیکیدار ڈنڈے لے کر ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو گئے.
امجد صابری قتل ہوئے تو ایک طرف "مشرک مشرک" کی رٹ لگانے والے تھے تو دوسری طرف "بھر دو جھولی میری یا محمد علیہ سلام" کی صدائیں بلند کرنے والے‫.
اور اب جنید جمشید کے ساتھ جو حادثہ ہوا
ایک طرف " گستاخ گستاخ" اور "مبارک مبارک" کے نعرے لگائے جا رہے اور دوسری طرف "الہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں " پڑھا جا رہا ہے.
تینوں اموات پر جنت جہنم کے ٹکٹ بانٹے گئے.
مسلمانوں بالخصوص پاکستانی مسلمانوں......!!!!!
کیہڑے پاسے ٹر پئیے او ....؟؟؟
اللہ نے کب سے آپ لوگوں کو یہ اختیار دے دیا کہ فیصلے سناتے پھرو کہ کون جنتی ہے اور کون جہنمی ‫‫‫....؟؟؟
خدارا عقل کے ناخن لو...!
ساری زندگی اختلافات میں گزار دیتے ہو..
کم از کم مرنے والوں کی لاشوں کو تو متنازعہ نہ بناو....
وہ اللہ کے پاس چلے گئے.
اب اللہ جانے اور وہ جانیں...!
تم لوگ کون ہو اللہ کو مشورے دینے والے....؟؟؟
حکمرانوں کو لاشوں پر سیاست کا طعنہ دینے والو... !!
اپنے گریبانوں میں جھانکوووو......
عقل اور احساس کو زندہ کرو‫‫‫.. ورنہ کل تمہارے اپنوں کی لاشوں پر بھی ڈھول بجانے والے کھڑے ہوں گے اور تم کچھ نہ کر سکو گے...
آگ بجھانے والے بنو لگانے والے نہیں....
اللہ ہم سب کو ہدایت دے. آمین ثم آمین۔

22/01/2015

Watch the video «Allama Peerzada Muhammad Raza SaQib Mustafai» uploaded by SUNNI RAZAVI NETWORK on Dailymotion.

13/04/2014
12/01/2014
Abdulvahit..
04/01/2014

Abdulvahit..

Abdulvahit...
04/01/2014

Abdulvahit...

Address

Punjab
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share