25/07/2026
📢 اہم عوامی اطلاع
النواب فیبرکس، ریل بازار اپنے تمام معزز کلائنٹس، کاروباری ڈیلرز ، ھول سیل ڈیلرز اور عوام کو مطلع کرتا ہے کہ شفیق احمد ولد محمد شفیع اب ہمارے ادارے سے وابستہ نہیں ہے۔
ادارے کی داخلی پالیسیوں کی خلاف ورزی اور دیگر سنگین معاملات کے باعث ان کی ملازمت ختم کر دی گئی ہے، جبکہ معاملہ متعلقہ قانونی اداروں کے سپرد کر دیا گیا ہے اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تمام معزز کلائنٹس، کاروباری ڈیلرز ، ھول سیل ڈیلرز اور عوام سے گزارش ہے کہ شفیق احمد ولد محمد شفیع کے ساتھ النواب فیبرکس، ریل بازار کے نام پر کسی بھی قسم کا مالی، کاروباری یا نمائندہ لین دین نہ کریں۔ ان کی ملازمت کے خاتمے کے بعد ان کی جانب سے کیے جانے والے کسی بھی معاہدے، ادائیگی یا وعدے کی النواب فیبرکس کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرے گا۔
مزید معلومات یا تصدیق کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
📞 03224015000