22/04/2023
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔ اللہ سبحان تعالی ھمیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ھمارے ملک میں ، امت مسلمہ میں یکجہتی امن و سلامتی ھداہت عطا فرمائے ۔ امین ۔ یا ارحم الراحمین یا غفور رحیم
يارب العالمين.