24/01/2024
Guess paper Pakistan Studies 10th 2024
مطالعہ پاکستان
مختصر سوالات
پاکستان کی کوئی چار زبانوں کے نام لکھیے اور ان کے شعراۂ کے نام لکھیے؟
تحریک پاکستان میں صوبہ سندھ کے اور پنجاب کے کردار بتائے؟
پاکستان کے چار صدر، گورنروں اور وزیراعظم کے نام لکھےۓ؟
ای تجارت، ماحولیاتی آلودگی، اور آب و ہوا کی تعریف کیجیۓ؟
دنیا میں امن کیوں ضروری ہے اور ترقی اور خوشحالی میں عوام کا کردار لکھیۓ؟
پاکستان میں ایٹی، نیوکلیائی توانائی پر چند جملے لکھیے؟
پاکستان کی چار اہم دفاعی صنعتوں کے نام لکھیۓ اور حکومت کے کیے گئے اقدامات تحریر کریں؟
بحیثیت گورنر جنرل قائداعظم کے کردار پر جملے تحریر کریں؟
علیگڑھ اور شاہ ولی اللہ کی تحریک کے مقاصد بیان کریں؟
قیام پاکستان کے وقت جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ان کو بیان کریں؟
پاکستان کے مشہور شاہراہوں، صحراوں، ڈیموں کے نام لکھۓ؟
پاکستان میں خواندگی کی شرح کس حالت میں ہے اور نقل مکانی کس طرح ملکی ترقی پر اثر انداز ہوتی ہے؟
پاکستان میں مسلمانوں کے تہواروں اور غیر مسلموں کے تہواروں کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
تعلیم عامہ کے لیے حکومت کے اہم اقدامات اور 1998 تا 2010 کے اہم خدوخال تحریر کریں؟
پاکستان کے ہمسایہ ممالک کے نام تحریر کریں؟
مردم شماری کی تعریف بیان کریں اور جنوبی ایشیا کے خطے میں پاکستان کے محل وقوع کی کیا اہمیت ہے؟
بدعنوانی کے کیا معنی ہیں اور معاشرے پر اس کے کون سے اثرات ہیں؟
فرائضی تحریک کے مقاصد بیان کریں؟
پاکستان میں پیشہ وارانہ کی اہمیت بیان کریں؟
جمہوریت کی تعریف کیجۓ۔ اسلام میں جمہوریت کے کوئی چاراصول لکھیۓ؟
پاکستان کے پانچ اہم معدنی وسائل تحریر کیجۓ۔
علیگڑھ تحریک کے کوئی پانچ کارنامے لکھیۓ۔
پاکستان میں افزائش آبادی کی کوئی پانچ وجوہات لکھیۓ۔
ثقافت سے کیا مراد ہے؟ ثقافت کی کوئی چار خصوصیات لکھیۓ۔
پاکستان میں صنعتی شعبے کے کوئی پانچ مسائل لکھیۓ۔
پاکستان کے پانچ اہم قومی مقاصد لکھیۓ۔
پاکستان میں وزارت انسانی حقوق کے کوئی پانچ فرائض تحریر کیجیۓ۔
ایک پاکستانی شہری کے کوئی پانچ حقوق و ذمہ داریاں لکھیۓ۔
قرارداد مقاصد کے کوئی پانچ خدوخال تحریر کیجیۓ۔
تفصیلی سوالات
سوال نمبر1: پاکستان کے اہم زرعی مسائل کیا ہے؟ ان مسائل کو حل کرنے کے کیے جانے والے حکومت پاکستان کے اقدامات کی وضاحت کیجیے؟
سوال نمبر2: کسی ملک کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت بیان کیجئے؟ نیز