22/08/2023
پاکستان بمقابلہ افغانستان
پہلے ون ڈے میچ کی تصویری کہانی
افغانستان کی پوری ٹیم 19.2اوورز میں 59 رنز پر آوٹ ہوگئی
202 رنز بنانے والی پاکستان ٹیم نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دیدی
حارث روف نے 5 افغان بلے بازوں کو آوٹ کیا