Roshan Khan Mart

Roshan Khan Mart Electronics, Electrical, Vehicle and Motorbike accessories, Computerized Number Plates, Stickers and decorate. All kind of things you need.

31/08/2025
23/07/2024
21/07/2024
24/04/2024

آدمی دنیا کےپیچھے مگر دنیا کس کے پیچھے؟

24/04/2024

پریس ریلیز

شب گزشتہ مددگار 15 پر اطلاع ملی کہ بمقام پہائی سہنسہ طارق نامی شخص اپنے بیوی بچوں کو گن پوائنٹ پرمحبوس کر کے تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے،اور ان کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ مددگار 15 سے تھانہ پر اطلاع کی گئی۔ تھانہ پولیس سہنسہ سے ڈیوٹی آفیسر ASI محمد ذُوالفقار خان معہ ہمراہی پولیس ملازمان موقع پر پہنچے تو ملزم طارق نے بہ نیت قتل سیدھا فائر کیا جو ڈیوٹی آفیسر ذوالفقار کے پیٹ میں لگا۔ ہمراہی پولیس ملازمان نے طارق کو قابُو کر کے پستول چھین لیا۔ اسی دوران مذکُور کے والد رشید نے ڈنڈے سے وار کر کے ایک کس دیگر مُلازم کو بھی زخمی کر دیا۔
مضروبان کو تحصیل ہیڈکوارٹر اہسپتال سہنسہ لایا گیا، جہاں سے شدید زخمی ASI صاحب کو راولپنڈی ریفر کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لا کر جام شہادت نوش کر گئے۔

مُلزمان کو موقع سے ہی گرفتار کر لیا گیا اور مقدمہ درج رجسٹر ہو کر تفتیش رواں کر دی گئی ہے۔

اے ایس آئی ذُوالفقار صاحب کی شہادت سے آزادکشمیر پولیس ایک بہترین انسان اور پروفیشنل پولیس آفیسر سے محرُوم ہو گئی ہے۔ اللہ پاک شہید کی قُربانی قبُول فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ضلع پولیس کوٹلی مُشکل کی اس گھڑی میں شہید کے لواحقین کے دُکھ میں برابر کی شریک ہے۔

ترجمان ضلع پولیس کوٹلی

05/03/2024

Address

Janjua Market Roli Cross Bypass Road Kotli Azad Kashmir
Gam Kotli
11100

Telephone

+923471188579

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshan Khan Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share