Voice of R.M رائکوٹ مٹھاٹھ کی آواز

Voice of R.M رائکوٹ مٹھاٹھ کی آواز �

Raikot moblie shop______ _________bus stand jutial Gilgit_____
19/03/2022

Raikot moblie shop______
_________bus stand jutial Gilgit_____

رائیکوٹ مٹھاٹھ
05/03/2022

رائیکوٹ مٹھاٹھ

آپنا دھرتی اپنا بیٹا ڈی سی دیامیر کے کارنامے بغیر ٹیسٹ انٹرویو اپنے پیارے اور سفارشی بنیاد پہ  چند امیدواروں کو پٹواری ٹ...
01/03/2022

آپنا دھرتی اپنا بیٹا ڈی سی دیامیر کے کارنامے بغیر ٹیسٹ انٹرویو اپنے پیارے اور سفارشی بنیاد پہ چند امیدواروں کو پٹواری ٹریننگ کے لے Nominationکیا ہے
جبکہ قانون یہی کہتا ہے عوام الناس کے نام پہ اشتہار پبلک کریں پھر ٹیسٹ انٹرویو میں جو امیدوار پاس ہوگا اسکا نام سلیکٹ کیا جاتا ہے
ہم شکایت کریں تو شیڈول فورمیں میں مذید ایکسٹینشن کی دھمکی دی جا رہی ہے احکام بلا سے اپیل ہے اسکا نوٹس لے

Cadet college Gohar abad Dadan Dass.
23/02/2022

Cadet college Gohar abad Dadan Dass.

09/02/2022

سلام ہوں اس عظیم اور بہادر بہن کو 🙏🏻
اللّه اکبر

جاگ  گوہر آباد جاگ  ۔۔۔۔اگر حدود تنازع گوہر آباد جگلوٹ احتجاج کرتے ہیں اور جگلوٹ کےکےایچ بلاک کرتے ہیں تو ہمیں گونر فارم...
08/02/2022

جاگ گوہر آباد جاگ ۔۔۔۔اگر حدود تنازع گوہر آباد جگلوٹ احتجاج کرتے ہیں اور جگلوٹ کےکےایچ بلاک کرتے ہیں تو ہمیں گونر فارم کےکےایچ بلاک کرنے کی اشد ضرورت ہے اگر ایسا نہ کیا گیا تو خدا کی قسم بہت بڑانقصان ہوگا جب وقت ہاتھ سے نکل جائے گا توافسوس کی ضرورت نہی

Admission open ...... Twenty twenty twoALAM PUBLIC SCHOOL Offer limited seats....!
04/02/2022

Admission open ...... Twenty twenty two

ALAM PUBLIC SCHOOL Offer limited seats....!

گوہر آباد کی جملہ عوام کو اگر تھوڑی بھی حیا ہے تو جگلوٹ کے ان ٹریکٹر والوں کو روک کر دیکھائے جو روزانہ کے بنیاد پر سگاچل...
04/02/2022

گوہر آباد کی جملہ عوام کو اگر تھوڑی بھی حیا ہے تو جگلوٹ کے ان ٹریکٹر والوں کو روک کر دیکھائے جو روزانہ کے بنیاد پر سگاچل سے ریت باجری اور پتھر دو سو لوڈ سے ذیادہ لے کر جاتے ہیں پلیز ہر بندہ کو سوچنے کی ضرورت ہے🙏🏻

02/02/2022

.افسوس ناک خبر 😢
جگلوٹ سے اگے جوم کی چڑائ میں کار کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں 4 بندے سوار تھے گوہر آباد داسكیل والا قاری متین کا صاحب زادہ عبدالمجید وفات ہوگیا اللّه لواحیقین کو صبر جمیل عطاء کرے امین 😭
زمروت ۔والد شہباز اصنلی زخمی ہے اللّه اس کو صحت دے امین 🙏🏻

رائکوٹ مٹھاٹھ ...دو جیلوں کے ساتھ ننگا پربات کا خوبصورت منظر 👍👍
28/01/2022

رائکوٹ مٹھاٹھ ...دو جیلوں کے ساتھ ننگا پربات کا خوبصورت منظر 👍👍

Address

Gilgit

Telephone

+923413448755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of R.M رائکوٹ مٹھاٹھ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share