Gohar Abad Bazar

Gohar Abad Bazar Dry Fruits Delivery Accross Pakistan
0342 2409940
ALL Fruits/Products are local and

Model Village of Tehsil Punial District Ghizer Gilgit-Baltistan

21/09/2022
02/09/2022

حالیہ سیلاب کی تّباہ کاریوں اور خاص طور پر گاؤں گوہر آباد کے مرکزی واٹر چینل کو شدید نقصان پہنچنے کی وجہ سے گزشتہ ایک ہفتے سے گاؤں کے لیے پانی کی فراہمی مکمل طور پر بند ہو چکی ہے جسکے باعث سبزیاں، فصل، اور درخت متاثر ہونا شروع ہو چکے ہیں ، عوام گوہر آباد حکومت اور غذر انتظامیہ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ایمرجنسی بنیادوں پہ اس مسئلہ کو حل کرے۔۔۔۔

29/08/2022

ناگہانی آ فات کی تبا کاریوں کو کیسے کم کی جائیں
تحریر ؛ساجد گو ہر آ بادی
قدرت کی ہر شے جتنی حسین اور پختہ ہے اتنی ہی مختلف خطرات کی زد میں رہتی ہیں ۔وہ چاہیں بڑ ے شہر ہو یا پھر چھوٹی بستیا ں ہر جگہ کوئی نا کوئی خطرہ منڈلا رہا ہوتا ہے ۔کئی زلز لے ،کئی سونامی ،کئی سیلاب ،کئی وبائی امراض تو کئی خحط سالی ،ان سب خطرا ت سے نمٹنے کے لئے ایک ایک خاص نظام کا ہونا انتہائی ضروری ہے ۔مختلف مما لک میں مختلف ادارے صرف ان آ فات سے بروقت نمٹے اور بعد کی تبا کاریوں سے نبر د آ زمہ ہونے کے لئے ہی بنا ے گئیں ہیں ۔ان میں کام کرنے والوں کو ایک خاص ٹر ینینگ کے ذریعے اس قابل بنا دیے جاتے ہیں وہ مشکل ٹاسک کو سر انجام دینے کی خوب مہارت رکھ سکے ۔ ۔ناگہا نی آ فات کی تبا کاریوں کو کم کرنے میں ان کا کردار کلیدی ہوتا ہے ۔
قدرتی آ فات کی ایک شکل سیلاب ہے ۔اس کی تبا کاریوں سے بچنے کے لئے زر نظر نکات پر عمل کرنا انتہا ئی اہم ہے ۔

1۔سیلاب ہمیشہ پانی کی بہاؤ کے ساتھ چل رہا ہوتا اس لئے ضروری ہے کہ پانی کے راستے میں کسی بھی طرح کی رکا و ٹ ڈھالنے سے گریز کرنا چاہیے ۔
2۔پہاڑی علاقوں میں جہاں گاؤں رقبے کے حساب سے چھوٹے ہوتے ہیں ۔آ بادی کے بڑھنے کی وجہ سے لوگ نالے کے احاطے میں آ بادی کر کے نالے کے پانی کے راستے میں خلل ڈھال رہے ہوتے ہیں جو بعد میں سیلاب کی تبا کاریوں اضافے کا سبب بنتا ہے ۔
3۔گاؤں سطع پر نوجوان افراد پر مشتمل ایک محترک ٹیم کی تشکیل ہو تاکی ناگہا نی صورت حال میں یہ ٹیم لوگوں کو جلد کسی محفوظ مقام پر منتقل کر سکے ۔
4۔گاؤں سطح پر کچھ مخصوص لوگوں کی ایک ٹیم بنا ئی جائے جو اس طرح کی صورت حال میں ڈیزاسٹر منیچمنٹ اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو بر وقت آ گاہ کرتی رہے ۔
5۔ابتدائی طبی امداد کے لئے طب کے شعبے میں مہارت رکھنے والے افراد پر مشتمل ایک خاص ٹیم کی تشکیل گاؤں سطع پر ہو تاکی زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد دی جا سکے ۔
6۔2 دن سے زیادہ مسلسل بارش ہونے کی صورت میں گاؤں میں ہائی الرٹ جاری کی جائے ۔یہ گاؤں کے نمبردار کی ذمہ داری ہے ۔
7۔بارشیں زیادہ لمبے وقت تک ہو تو بچوں اور بو ڈھے افراد کو محفوظ مقام منتقل کیا جائے تاکہ کسی بھی ممکنہ جانی نقصان سے بچا جا سکے ۔
8_مسلسل کئی دنوں تک اگر نالے میں تغیا نی ہو تو اس کا مطلب یہ کہ سیلاب کا خطرہ منڈلا رہا ۔بر وقت سب گاؤں والوں گھر گھر جا کے اطلاع دی جائے تاکی لوگ ذہنی طور پر اس سیلاب سے بچنے کے لئے اپنے اپ کو تیار رکھ سکے ۔
9۔نالے کے آس پاس کی آ بادی کو ریڈ زون کرار دیا جائے تاکی وہاں پر مقیم لوگوں کو احساس ہو جائے کی وہاں کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا اس لئے خود کو تیار رکھے ۔
10۔بارش والے دنوں میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے اور فیملی کے ساتھ سفر ہر گز نا کریں ۔
11۔بارش والے دنوں میں اپنے بچوں کو اکیلے گھر چھوڑ کر خود کام پہ نا چلے جائے ۔بچے مشکل وقت میں حوصلہ ہار جاتے ہیں جس سے ان کے بچنے کے امکانات کم رہ جاتے ہیں ۔

تحریر ؛ساجد گو ہر

گلگت بلتستان خصوصاغذر کے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اکرم گوہر کی انتھک محنت رنگ لے ائی اور گوہراباد غذر میں اپنے طرز کا ا...
23/08/2022

گلگت بلتستان خصوصاغذر کے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اکرم گوہر کی انتھک محنت رنگ لے ائی اور گوہراباد غذر میں اپنے طرز کا ایک خوبصورت ریزورٹ اپنے افتتاحی مراحل میں پہنچ جکا ہے."کنارہ ریزورٹ" کے نام سے منسوب یہ منصوبہ نہ صرف مقامی بلکہ غیر مقامی سیاحوں کو بھی اپنی طرف مائل کرتا ہے.جدید سہولتوں سے اراستہ اس ریزورٹ میں نہ صرف طیام و قیام.کا بندوبست کیا گیا ہے بلکہ صاف ستھرا ماحول کے ساتھ ساتھ دریائی موجووں کی خوبصورتی کو بھی کیمرے کی انکھ میں محفوظ کیا جا سکتا ہے.دریا کے پار گاوں ہموچل اس خوبصورتی کو اور چار چاند لگا دیتا ہے.ایک چھوٹا سا فش فارم ہوٹل کے کمپاونڈ میں ہی تعمیر کیا گیا ہے تاکہ فریش ٹراوٹ مچھلی بروقت فراہم کی جا سکے.اسکے علاوہ اپنے پسندیدہ ککمین سے کسی قسم کی بھی ڈش ارڈر پر تیار کرواسکتے ہیں.شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے بھی اس ریزورٹ کو بک کروایا جا سکتا ہےکار اور موٹر سائکل پارکنگ کا خصوصی بندوبست کیا گیا ہے .جہاں مہمان باحفاظت اپنی گاڈیاں پارک کرکے اس ماحول سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں.یہ ریزورٹ گوہراباد فٹبال گراونڈ کے بلکل سامنے تعمیر کیا گیا ہے.
از قلم عمران گوہر

10/03/2022

پرائیویٹ فروٹ نرسری گوہرآباد ۔
ہر قسم کے پھل دار درخت دستیاب ہے ۔ بھائی اکبر شریف گوہر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔03554525587

12/02/2022

Thanks GMN...
منیر ساغر گوہر

Kasch available for sale @ GoharabadContact on WhatsApp or call 03422409940
21/11/2021

Kasch available for sale @ Goharabad
Contact on WhatsApp or call
03422409940

Aik Bag Goharabad Bazar area ma reh gia, jis kisi ka b hai le sktay hain...Kindly share so the post reach to the concern...
22/10/2021

Aik Bag Goharabad Bazar area ma reh gia, jis kisi ka b hai le sktay hain...
Kindly share so the post reach to the concerned person..

Address

Punial District Ghizer Gilgit-Baltistan
Gilgit

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 22:00

Telephone

00923422409940

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gohar Abad Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gohar Abad Bazar:

Shortcuts

Share