12/07/2026
مبارک ہو! 🎉
آزاد کمیونیکشن کے لکی انعامی اسکیم کے تحت آج 12 جولائی 2026 بروز اتوار سہ پہر 3 بجے منعقد ہونے والی قرعہ اندازی میں 2026 ماڈل Honda CG 125 موٹرسائیکل کا خوش نصیب فاتح آزاد گاؤں ہاتون سے تعلق رکھنے والا نکلا 😍
خوش قسمت فاتح نے صرف 500 روپے کے ٹکٹ کے ذریعے بالکل نئی Honda CG 125 (2026 Model) اپنے نام کر لیا ?
ہم خوش نصیب فاتح کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں