Blue Area Nagral Gilgit

Blue Area Nagral Gilgit A small and beautiful town of gilgit city. Nagral is heart of gilgit.

24/07/2026

موجودہ دور میں اگر پتہ لگانا ہے کہ یہودی ایجنٹ کون ہے تو یہ دیکھیں ایران کے خلاف کون کون کھڑا ہے اور کون کون ایران کے خلاف ہرزا سرائی کر رہا ہے!!

11/07/2026

Gilgit City is currently experiencing a severe and unscheduled Sui Gas shortage, with zero pressure or complete suspension leaving hundreds of households without supply. With no official updates or clear load-shedding schedules issued by Sui Northern Gas Pipelines Limited (SNGPL), the situation has become alarming for residents trying to manage daily needs.

To whom it may Concern.میں اس امام بارگاه کو، امام بارگاه نہیں مانتا جو انقلابی جوان تیار نہ کر سکے ۔شهید باقر الصدر    ...
26/06/2026

To whom it may Concern.

میں اس امام بارگاه کو، امام بارگاه نہیں مانتا جو انقلابی جوان تیار نہ کر سکے ۔

شهید باقر الصدر

22/05/2026

گلگت
سیاسی جماعتوں کے کمپیئن آفسز میں میوزک کا آزادنہ استعمال۔شہریوں کا سکون برباد ہونے لگا.

ہمیں مذہبی نہیں بلکہ غیرت مند قومی لیڈر کی ضرورت ہے جو گلگت بلتستان کا بیٹا بن کر گلگت بلتستان کے بنیادی مسائل حل کریں ہ...
19/04/2026

ہمیں مذہبی نہیں بلکہ غیرت مند قومی لیڈر کی ضرورت ہے جو گلگت بلتستان کا بیٹا بن کر گلگت بلتستان کے بنیادی مسائل حل کریں ہمیں مسلک سے کوئی سروکار نہیں ہمیں ایک قومی لیڈر کی ضرورت ہے ایسا لیڈر جو علاقے کے لیے کام کرے گلگت بلتستان کے لوگوں کے درد کو سمجھے غیرت مند ہو اور اس خطے کے لوگوں کو متحد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ووٹ ہمیشہ ایسے ہی شخص کو دے چاہے وہ کسی بھی مذہب یا مسلک سے تعلق رکھتا ہو اگر وہ ان خوبیوں کا حامل ہے تو وہ ہمارے لیے قابل قبول ہے
گلگت میں منعقدہ تعزیتی اجتماع سے صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا باقر حسین الحسینی کا خطاب.

عزیزان محترم خدا آپ کی عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آج کے دن ملت اسلامیہ کے عظیم شہداء کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں...
20/03/2026

عزیزان محترم خدا آپ کی عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آج کے دن ملت اسلامیہ کے عظیم شہداء کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گا۔

20/03/2026

آرمی چیف کو روزآنہ صبح آٹھ کر ہمارا شکریہ ادا کرنا چائیے ، ہم زندہ ہونے کی ادا کاری اتنی مہارت سے کر رھے ہیں.صاحبِ ہم تو وہ فولادی قوم ہیں جو بغیر پانی کے نہا لیتے ہیں بغیر بجلی کے اندھیرے میں مستقبل دیکھ لیتے ہیں اور بغیر گیس کے صرف باتوں سے چائے بناتے ہیں. ہماری صحت کا یہ حال ہیں بیماری بھی ہم سے شرما کر خود ہی دم توڑ دیتی ہے کیوں کہہ اُسے پتہ ہیں یہاں کوئی موثر اقدام تو دور اسپتال میں پیناڈول بھی سفارش سے ملتی ہیں ۔ تعلیم کا حل تو نہ ہی پوچھے ہم نے سبق سے ذیادہ لوڈ شیڈنگ کا ٹائم ٹیبل رٹا ہیں ۔ جیسے ایران سے محبت ہیں وہ ایران چلا جائیں بھائی کیوں جائیں پاکستان کیا آپ کے آبا جی سے جہیز میں ملی ہیں کیا ؟ ویسے ایران ہی جانا چاہیے کم از کم زندگی کی قدرو قیمت تو ہیں جہاں لوگوں میں اتنا شعور تو ہیں کہ ظلم کے خلاف ڈاٹ جانا اصل بہادری ہیں نہ کہہ زلت قبول کرنا.

16/03/2026

نا معلوم دہشت گردوں نے تھور واپڈا کالونی کی سیکورٹی پر معمورچیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی ہے۔ابتدائی اطلاع

12/03/2026

کشروٹ یوتھ کی طرف سے منعقدہ سیمینار پاکستان ہمیشہ زندہ باد کی کچھ ویڈیو کلپس دیکھنے کو ملیں، انکے مقررین کی ایک بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے، مگر ان چند افراد کی وجہ سے ایک پوری ملت کو دہشتگرد یا پاکستان دشمن قرار دینے کی ناکام کوشش کی گئی.
آپ لوگوں کو اس سیمینار کے انعقاد کی کیوں نوبت پیش آئی؟ اور اس سے پہلے آپ لوگوں نے پاکستان کے نام پر کونسے سیمینار کا اہتمام کیا ہے؟
وہ لوگ جن کے آباؤ اجداد پاکستان بننے کے خلاف تھے اور قائد اعظم کو کافر اعظم کا لقب دیا تھا آج انکی نسل اور پیروکار شیعہ دشمنی میں حب الوطن بن گئے ہیں کمال کی بات ہے.
آپکی یہ حب الوطنی کہاں دم دبائے بھاگ جاتی ہے یا کونسے بل سے باہر نہیں نکلتی جب دیامر میں آپکے ہم مسلک آپکے ہم فکر لوگ سرکاری املاک جلاتے ہیں، بم دھماکے کرتے ہیں، افواج پاکستان کو نشانہ بناتے ہیں، پاکستان دشمن قوتوں کی حمایت کا کھلے عام دم بھرتے ہیں، اس وقت تم لوگوں کی حب الوطنی کیوں نہیں جاگتی؟
یہ صرف اور صرف شیعہ دشمنی میں خود کو ریاست کا خیر خواہ ظاہر کرنے اور ریاستی اداروں کے آگے دم ہلانے کی ایک ناکام کوشش کے سوا کچھ بھی نہیں، ہم آپ کے ماضی سے بھی اچھی طرح واقف ہیں.
ہمیں خوشی ہے اگر آپ پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں مگر اس وقت جب آپ لوگوں کی نیتیں صاف ہوں، ریاست کے خلاف دل میں آباؤ اجداد سے وراثت میں ملا ہوا کینہ اور شیعہ دشمنی میں پاکستان زندہ باد، الگ ہی لیول ہے یار آپ لوگوں کا .
ایڈووکیٹ برہان صدر خومر یوتھ

06/03/2026

Not a justification but this is the reality, you cannot stand against atrocities in our country..

Address

Gilgit
Gilgit
05811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blue Area Nagral Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share