Romantic Love poetry

Romantic Love poetry I Love Imran Khan

‏کب میری شرط فرشتوں سے لگی تھی یارب !!میں نے کب تجھ سے کہا تھا مجھے افضل کرنا🖤
05/09/2026

‏کب میری شرط فرشتوں سے لگی تھی یارب !!
میں نے کب تجھ سے کہا تھا مجھے افضل کرنا🖤

اپنے خلاف شہر کے اندھے ہُجوم میںدل کو بہت ملال تجھے دیکھ کر ہوانوشی گیلانی
05/09/2026

اپنے خلاف شہر کے اندھے ہُجوم میں
دل کو بہت ملال تجھے دیکھ کر ہوا

نوشی گیلانی

ہمیں تمہاری طرف  روز  کھینچ  لاتی ہے   ‏وہ ایک بات جو تم نے کبھی کہی بھی نہیں‏وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم میسّر ہو‏اُس ای...
01/09/2026

ہمیں تمہاری طرف روز کھینچ لاتی ہے
‏وہ ایک بات جو تم نے کبھی کہی بھی نہیں

‏وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم میسّر ہو
‏اُس ایک پل سے زیادہ تو زندگی بھی نہیں 💖💖

عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ھےتو نہیں ھے تو کسی خواب کا کیا کرنا ھےجب تیرا نام میرے نام کے ساتھ آیا نہیںحرف کا ,  لف...
21/06/2026

عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ھے
تو نہیں ھے تو کسی خواب کا کیا کرنا ھے

جب تیرا نام میرے نام کے ساتھ آیا نہیں
حرف کا , لفظ کا , اعراب کا کیا کرنا ھے

- ‏دو چار ہی تو ہیں دنیا میں خوشنما چہرےاک سخی کا, اک مخلص کا, اک تیرا, اک میرا ✨💍
21/06/2026

- ‏دو چار ہی تو ہیں دنیا میں خوشنما چہرے

اک سخی کا, اک مخلص کا, اک تیرا, اک میرا ✨💍

‏نکل نہ آئے میری آنکھ سے کہیں زم زم تمہارے خواب یہاں ایڑیاں رگڑتے ہیں!!🖤 💙
26/02/2026

‏نکل نہ آئے میری آنکھ سے کہیں زم زم
تمہارے خواب یہاں ایڑیاں رگڑتے ہیں!!🖤

💙

آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں تو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے . ناصر کاظمی.
26/02/2026

آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں
تو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے .

ناصر کاظمی.

فتح کرنے کے لیے جنگ ضروری تو نہیں حسن اخلاق بھی انسان کو جھکا دیتا ہے
25/12/2025

فتح کرنے کے لیے جنگ ضروری تو نہیں
حسن اخلاق بھی انسان کو جھکا دیتا ہے

اے محتسبِ شہر نہیں تجھ سے شکایتہم خود ہی دل و جاں کی تباہی کا سبب ہیں...
25/12/2025

اے محتسبِ شہر نہیں تجھ سے شکایت
ہم خود ہی دل و جاں کی تباہی کا سبب ہیں...

پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے دل میں اتر گیامجھ پہ نگاہ یار کی من مانیاں چلی🍂🌸
25/12/2025

پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے دل میں اتر گیا
مجھ پہ نگاہ یار کی من مانیاں چلی🍂🌸

Address

Gojra

Telephone

+923000099304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Love poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category