10/11/2025
یہ ہماری کتنی ہی خوش قسمتی کی بات ہے کہ دنیا کے ہر ملک میں ۔۔۔کسی میں 12لاکھ کسی میں 6لاکھ کسی میں 18لاکھ وغیرہ ٹوٹل فورسیز ہیں لیکن میرے اس پاک وطن پاکستان کے ساتھ ایسا نہیں بلکہ دنیا میں سب سے زیادہ طاقتور نڈر غیرت مند اعلیٰ ترین ذہانت اور بہترین صلاحیتیںوں والے سب سے زیادہ فوج آللہ تعالیٰ نے اس پاک سرزمین پاکستان کو دیے ہیں وہ کیسے ۔۔۔۔؟
کہ ساری دنیا میں یہ واحد ملک ہے جس کی سرزمین کے حمیر سے ہر بچہ آللہ تعالیٰ اس ملک کا محافظ ہی پیدا کرتا ہے ۔۔۔۔۔
اس پاک سرزمین کا ہر بچہ ہر نوجوان اس ملک کے لیۓ سیسہ پلائی دیوار ہیں ۔۔۔یہ جو سوشل میڈیا پر اس پاک دھرتی کے نوجوان اپنے افواج کے شانہ بشانہ ہر پروپیگنڈے کے خلاف لڑ رہے ہیں آور انکو ناکام بنا رہیں ہیں ۔۔سوشل میڈیا کے وسیع میدان میں دنیا کے ٹاپ ترین دشمن ایجنسیوں کو ناکوں چنے چبوا کر انکے چالوں ک ان پر الٹا کر انکے فیفتھ وار جنریشن کے تمام چالوں کو ناکام بنا کر انکو پے در پے شکستوں پر شکستیں دے کر یہ اس پاک سرزمین پاکستان کے بیٹے ہیں ۔۔۔
ان میں سے اکثریت کو کوئی نہیں جانتا کوئی نوجوان کسی پہاڑ کے دامن میں تو کوئی کسی درخت کے سائے میں تو کوئی نوجوان راستے پر جاتے ہوۓ سوشل میڈیا کے میدان میں اس پاک سرزمین پاکستان کے اندرونی آور بیرونی دشمنوں سے جہاد میں مصروف ہوگا ۔۔۔
یہ نوجوان بھی اس پاک دھرتی کے آئی ایس آئی ہیں۔۔۔
یہ نوجوان بھی اس دھرتی پاکستان کے آرمی ہیں
یہ نوجوان بھی اس دھرتی کے ایئر فورس ہیں
جوان بھی اس پاک دھرتی کے نیوی فورس ہیں۔۔۔ اور ان نوجوانوں کا سپہ سالار سید حافظ عاصم منیر ہیں۔۔
آور انکا میدان سوشل میڈیا ہے ۔۔۔ اور انکی بہت بڑی ذمہ داری بھی ہے کہ ایک تو یہ کہ آپکا دشمن اپکے تاک میں ہے وہ غافل نہیں ہے وہ بس اس انتظار میں ہے کی کس طرح اس دھرتی کے نوجوانوں کا تعلق اس دھرتی کے جانبازوں آرمی آئی ایس آئی ایئر فورس نیوی سے ختم ہو جائے ۔۔۔
اور دوسرا یہ کہ اس پاک دھرتی پاکستان کے نوجوانوں پر اس ملک کی حفاظت کا قرض بھی ہے ۔۔۔
اور اس کی حفاظت کرنا فرض بھی ہے۔۔