Gujranwala City

Gujranwala City Many Things, places, foods of Gujranwala City, and Zinda Dilan e Gujranwala. Like and support the Page to help the poor

Alert
24/05/2022

Alert

On request of a Member
19/05/2022

On request of a Member

07/05/2022

Hassanabad Bridge on KKH collapses due to Shishper glacial lake outburst flood in Hunza

گوجرانوالہ پتنگ کی قاتل ڈور سے زخمی ہونے والے بچے کو اپنے کندھے پر اٹھا کر بروقت ہسپتال پہنچانے والا ہیرو !! بچہ اب بہتر...
05/05/2022

گوجرانوالہ پتنگ کی قاتل ڈور سے زخمی ہونے والے بچے کو اپنے کندھے پر اٹھا کر بروقت ہسپتال پہنچانے والا ہیرو !! بچہ اب بہتر ہے الحمدللہ

04/05/2022
01/05/2022

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید منگل کے روز ہو گی، کل پورے پاکستان میں روزہ ہے

1981ءمیں بنایا گیا منفرد کیلنڈر،جس کے مطابق آنے والی عیدالفطر مورخہ تین مئی 2022ء کو ہو گی
01/05/2022

1981ءمیں بنایا گیا منفرد کیلنڈر،جس کے مطابق آنے والی عیدالفطر مورخہ تین مئی 2022ء کو ہو گی

پاور منسٹر خرم دستگیر صاحب کا بجلی کمپنی گیپکو کا پہلا دورہگیپکو ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر سی ای او گیپکو نے پاور منسٹر خرم د...
30/04/2022

پاور منسٹر خرم دستگیر صاحب کا بجلی کمپنی گیپکو کا پہلا دورہ
گیپکو ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر سی ای او گیپکو نے پاور منسٹر خرم دستگیر کو خوش آمدید کہا۔۔۔

21/04/2022

‏گوجرانوالہ: گیپکو ریجن کے اکثر علاقوں میں آندھی اور بعض مقامات پر ہلکی بارش ہو رہی ہے،
موسم کی خرابی کے باعث گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، ملکوال، حافظ آباد، پنڈی بھٹیاں، سیالکوٹ، وزیر اباد،پسرور، ڈسکہ وغیرہ کے بعض فیڈروں پر بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان گیپکو
‏گیپکو فیلڈ سٹاف بحالی کے کاموں میں پوری طرح مصروف عمل ہے۔ اس وقت گیپکو چیف محمد ایوب اور تمام ایس ایز اپنے اپنے دفاتر میں موجود ہیں اور بجلی بحالی کے کاموں کی خود نگرانی کر رہے ہیں،
جہاں جہاں موسم میں بہتری آرہی ہے وہاں بجلی کی بحالی کا کام بھی جاری ہے,
گیپکو ترجمان

A Monkey was caught in Gujranwala after repeatedly pressing the ... See more
21/04/2022

A Monkey was caught in Gujranwala after repeatedly pressing the ... See more

Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share