Hassnain Filling Station & Zain Dairy Farm

Hassnain Filling Station & Zain Dairy Farm Honors

🎗✨🖋وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے💖💞🥀✨👑✍🏻 🦋writes 🥀Tiktok🥀 🦅🥀
17/09/2021

🎗✨🖋وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے💖💞

🥀✨👑✍🏻 🦋writes 🥀
Tiktok
🥀 🦅🥀

Rana Hassnain Ali
17/02/2021

Rana Hassnain Ali

*آیۃ الکرسی* *اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْم**اللّٰهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا ت...
06/11/2020

*آیۃ الکرسی*

*اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْم*

*اللّٰهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيم*

*🍃ترجمہ:*
"ﷲ وہ ذات ہے جس کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیـــــں ہمیشہ زندہ رہنے والا اور(سب کو)قائم رکھنے والاہے، نہ اسے اونگھ آتی ہے اور نہ نیند، اسی کے لیے ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے، کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے پاس سفارش کرسکے۔ جو لوگوں کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے سب کو جانتا ہے۔ لوگ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیـــــں کرسکتے مگر جو وہ چاہے اسی کی کرسی آسمانوں اور زمین کو گھیرے ہوئے ہے اور ان دونوں کی حفاظت اسے تھکاتی نہیـــــں ، اور وہ بلند ہے عظمت والا ہے۔"
*📖البقره:255*@
HighLight Al Jazeera English SPORTbible Subway Pakistan FilmyByte J u l i a LADbible Muhammad Raza SaQib Mustafai BBC News E m o n ProPakistani Teeli UNILAD BBC URDU XGYTツgaming FIRE X Tattoo Studio Paula ZArU Piko z-z

🥀أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ🥀🥀بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🥀🍂السَّــــــــلاَم عَلَيــْـــــــ...
03/11/2020

🥀أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ🥀

🥀بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🥀

🍂السَّــــــــلاَم عَلَيــْـــــــكُم وَرَحْمَــــــــــةُاللهِ وَبَرَكـَـــــــــاتُه🍂

💗حضورﷺ کی مکہ سے ہجرت کے بعد
مدینہ منورہ آمد💗

💞آمد کا اس طرح بیان ہے کے تشریف آوری کی خبر مدینے میں پہلے پہنچ چکی تھی ،💞

♥تمام شہر ہمہ تن چشم انتظار تھا ، معصوم بچے فخر اور جوش میں چلتے پھرتے تھے کہ پیغمبر آرہے ہیں ،♥

♥لوگ ہر روز تڑکے سے نکل کر شہر کے باہر جمع ہوتے اور دوپہر تک انتظار کرکے حسرت کے ساتھ واپس چلے آتے ،♥

💐بالآخر کھجوروں والی خوش نصیب بستی کا مقدر جاگ اٹھتا ہے ،💐

💗فضائیں درود وںسلام کی صداؤں سے معمور ہو جاتی ہیں ۔💗

💗اپنے نبیﷺ کی سواری دیکھ کر جاں نثاروں پر کیف و مستی کا ایک عجیب سماں طاری ہوگیا ہے ۔💗

💐💐💐” ﷲﷻ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے آئے ہیں ۔‘‘

💞💞💞لوگ محبوب ترین اور عزیز ترین مہمان کو اِن اَشعار سے خوش آمدید کہہ رہے تھے___

💗💗💗”ہم پر وداع کی چوٹیوں سے چودھویں رات کا چاند طلوع ہوا ، جب تک لوگ اللہﷻ کو پکارتے رہیں گے ہم پر اس کا شکر واجب ہے ۔💗💗💗

💗💗💗اے ہم میں مبعوث ہونے والے نبیﷺ! آپﷺ ایسے اَمر کے ساتھ تشریف لائے ہیں جس کی اِطاعت کی جائے گی ۔“

💐💐💐 یہ داخلہ عجب شاندار تھا، گلی کوچے تحمید و تقدیس کے کلمات سے گونج رہے تھے، مرد ، عورت ، بچّے ، بوڑھے آپ ﷺ کا جلوہ دیکھنے کے لیے سراپا چشم بن گئے تھے ۔

💐💐💐انصار کا ایک عظیم الشان گروہ ہتھیار سجائے ہوئے آپ ﷺ کے دائیں بائیں اور آگے پیچھے آپ ﷺ کے جلو میں چل رہا تھا۔

💞💞💞ہر شخص کی تمنا اور آرزو یہ تھی کہ کاش آپ ﷺ میرے ہاں قیام فرمائیں ۔

💐💐💐حضور کی تشریف آوری سے شہر کا ماحول ہی بدل گیا ۔ پہلے یہاں کی آب و ہوا صحت کے لیے سازگار نہ تھی ۔

🍁🍁🍁بخار اور دیگر متعدی بیماریاں وبا کی صورت میں پھوٹتی رہتی تھیں ۔ پانی خوش ذائقہ نہ تھا ، اسی وجہ سے اسے یثرب کے نام سے یاد کیا جاتا تھا۔

♥♥♥حضور اکرم ﷺ کے تشریف لانے سے صرف اسکا نام ہی تبدیل نہیں ہوا بلکہ آب و ہوا بھی خوشگوار ہوگئی، مزاج بدل گئے، جانی دشمن باہم شیر و شکر ہو گئے۔

( صحیح مسلم )

💗💗اور یثرب "مدینہ منورہ" بن گیا💗💗

💐♥💐بَشمُول وہ لوگ جنہوں نےدَرپَردہ اِس کَارِخیر میں حصہ لیا۔۔۔۔۔ اور لاکھوں کروڑوں بار شُکر اُس ذَاتِ بَابَرکات کا جِس نے اِس گُنہگَار کو بھی نیکی کے اِس کام میں شامل ہونے کا شَرف بَخشا۔الحمدللہ 💐♥💐

•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈┈•🌴🌸🌼🌿
اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈┈•🌴🌸🌼🌿

🍀🍀جَـــــــــــــــــــزَاک الـــلّٰـــهُ خَـــــــــيْراً کَـــــــــثِیْراً و احسن الجزاء فِــــــــي الْـــــــــدُّنْــــــــــيَا وَالاَخِــــــــــرَةْ🍀🍀

شروع کرتا ھوں اس ذات کے نام سے جو دونوں جھانوں کا مالک ھے بے شک اس کی اجازت کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ہلتا آج میں پاکستان...
18/10/2020

شروع کرتا ھوں اس ذات کے نام سے جو دونوں جھانوں کا مالک ھے بے شک اس کی اجازت کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ہلتا
آج میں پاکستان کی بات کرنا چاہتا ہوں ایک پاکستانی ہونے کے ناتے سے بغیر کسی سیاسی جماعت کے 1947ء سے بات شروع نہیں کروں گا جب سے ہوش سنبھالہ جو دیکھا اس کی بات کروں گا نواز شریف اور پھر پرویز مشرف پھر زرداری پھر نواز شریف اور پھر عمران خان یعنی 1992ء کی پیدائش ھے میری اور تب سسے اب تک یہ سیاست دان دیکھ رھا ھوں سب کہتے ہیں مہنگائی ختم کرینگے غریبی ختم کرینگے پر ھوتا الٹا ھے مھنگائی بھڑتی ھے اور غریبی نہیں غریب ختم ھوتا ھے اور ھم پاکستانی ان کا بڑھ چڑھ کر ساتھ دیتے ہیں جو بھی آتا ہے کہتا ہے گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو اور ہم دیتے ہیں یعنی وہ ہم سے ہم کو ہی گرواتے ہیں اور ہم گرتے ہیں خدارا کچھ خیال کریں خود پر رحم کریں پاکستان پر رحم کریں اسلام کے نام پر بننے والے اس ملک کو اسلامی قانون دیں اور اسلامی طور طریقے سے چلیں مہنگائی اور غربت خود ھی ختم ھو جائے گی خدا کا واسطہ غور کریں غیر سیاسی ھو کر اللّه پاک ہم سب کو سیدھا راستہ دکھائے آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔

شروع کرتا ھوں اس ذات کے نام سے جو رازق اور مالک ھے دونوں جہانوں کا جو کیڑے کو پتھر میں رزق دیتا ھے اور جس ذات مبارک نے ح...
17/10/2020

شروع کرتا ھوں اس ذات کے نام سے جو رازق اور مالک ھے دونوں جہانوں کا جو کیڑے کو پتھر میں رزق دیتا ھے اور جس ذات مبارک نے حضرت یوسف کو مصر کے غلام سے مصر کا حاکم بنایا وہ ھر چیز پر قادر ھے ھر مسلمان پر فرض ھے کہ وہ ھر حال میں اپنے پروردگار کا شکر ادا کرے بے شک ھر دکھ کے بعد سکھ ھے جیسے ھر رات کے بعد دن ھے بے شک ایمان والوں کے لئے اس میں بڑی نشانیاں ھیں۔۔

12/10/2020

شروع کرتا ہوں اس ذات کے نام سے جو رحمان ھے رحیم ھے جس کا کوئی ثانی نھیں وہ واحد لاشریک ھے
دعا ھے کہ اللّه پاک ھم سب کو اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے پکی اور سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے اور ھمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور ھمارے والدین کو بھی اپنی رحیمی کے صدقے معاف فرماۓ بے شک وہ بھت رحیم و کریم ھے (آمین ثم آمین)

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل ...
11/10/2020

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥
اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥

18/03/2020

چائنہ والوں نے اپنی گورنمنٹ کو پورا سپورٹ کیا اور ان کے اقدامات کو مانا، گھروں سے باہر نہ نکلنے کا کہا گیا تو کوئ بھی غیر ضروری نہ نکلا، نہ کوئ پارکس میں گیا نہ ریسٹوران اور دوسرے تفریحی مقامات پر، چھٹیاں ان کو بھی ہوئیں مگر انہوں نے گورنمنٹ اور ملک کی مشکلات بڑھانے کے بجاۓ مدد کی، ڈاکٹروں نے 12 گھنٹے کی شفٹیں کیں اور بغیر ہلہ گلہ اور ناراضگی کے، ایک نرس اپنے انٹریو میں کہتی ہے کہ فیس ماسک سے 12 گھنٹے میں اس کے چہرے پر نشان پر جاتے لیکن جب وہ ڈیوٹی آف کرتی تو بہت مطمعین اور خوش ہوتی، ایک ویڈیو میں ایک نا معلوم شخص ماسک کے 4، 5 ڈبے لیکر پولیس اسٹیشن میں داخل ہوتا ہے اور کاونٹر پر رکھ کر باہر بھاگ جاتا ہے پولیس والے اسے روک تو نہیں پاتے پر اس کے کام کو سراہتے ہوۓ اور شکریہ ادہ کرنے کیلے اسے سلیوٹ کرتے ہیں، اور آج اس قوم نے اس وبا سے جنگ جیت لی، مریض کم ہو گۓ، مرنے والے کم ہوگۓ، مزید انفیکٹڈ بھی صحت یاب ہو رہے ہیں، کرونہ کیلۓ مخصوص ہسپتال کو بند کر دیا گیا کیونکہ مریض بہت کم ہوگے، باقیوں کو لوکل ہسپتالوں میں دکھا جا رہا ہے، ایپل شاپس اوپن کر دیں گی، معمولات زندگی روٹین میں ارہے ہیں، اور ایک ہم پاکستانی ہیں، جو وبا کی چھٹیوں کو غنیمت سمجھ کر اپنے زاتی کام کر رہے ہیں، سیرو تفریح کرتے پھر رہے ہیں، بچوں کو گھمانے لے جا رہے ہیں، اس کا اندازہ ایسے لگا لیں کہ نوٹیفیکشن کے بعد سے اب تک سڑکوں پر روٹین کی ٹریفک میں کم ع بیش 5 سے 8 فیصد تک کم آئ ہے، ورنہ اتنے ہی لوگ اتنی ہی ٹریفک سب معمول میں ہے، ادھر شادی والے پریشان ہیں کے ان کی شادی دھوم دھام سے نہ ہوئ تو شادی تو نہ ہوئ نہ، رشتہ داروں کا ٹھاٹ نہ رہا، نوجوانوں کیلئے شادی کا شغل نہ رہا، ہوٹلوں پر رش ہے بازار بھڑے پڑے ہیں، حکومت کے اقدامات کو روند رہے ہیں اور پھر تنقید کرنے والے بھی ہم خود ہیں، کہ کیسی حکومت ہے کیسی انتظامیا ہے، کیسز بھڑھتے جا رہے ہیں ان سے کنٹرول نہیں ہو رہا.
میرا مقصد تنقید براہ اصلاح ہے، ہم جانتے ہیں ہم عظیم قوم ہیں، ماسک مہنگا کیا اشیا مہنگی کی سب اپنی جگہ مگر براہ مہربانی حکومتی اقدامات میں مدد کریں مزید مشکل نہ بڑھائں، گھر پر رہیں، آپ کو اگر گورنمنٹ گھر بیٹھنے کی عوظ تنخواہ پورے دے گی، اور آپ کی صحت اور فیملی بھی یہی تقاضہ کرتی ہے آپ محفوظ رہیں، پھر آپ سے گھر نہیں رہا جا رہا کیوں، ایک وہ جوان ہیں جو پولیس میں فوج میں دوسری فورسز میں ہیں انکی چھٹیاں بند ہو جاتی ہیں آیکو محفوظ رکھنے کے لئے آپکو گھروں میں رکھنے کیلے، تو پھر آپ کیوں تھوری سی قربانی نہیں دے سکتے اپنے لئے ملک کیلئے انسانیت کیلئے.
ہاں اگر آپ کاروباری تبقے سے ہو اور کاروبار بند ہونے سے آپ کو نقصان ہو رہا ہے تو میرے بھائ زندگی نہ رہے گی تو کیا قبر میں جا کے نئ برانچ اوپن کرو گے، وہاں کماو گے، ساتھ اپنی فیملی کو بھی ہائ رسک میں ڈالو گے، آپکی غلطی آپ کی سیرو تفریح آپکا کام کا لالچ آپکی فیملی بھی اسکا نقصان بھگتے گی اور اسکی قیمت چکاۓ گی ساتھ میں آپکا محلہ اس صورت میں آپ کو علیدہ کر دے گا،
جیسا کہ ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کرونہ سے مرنے والے شخص کو لکڑی کے بکسے میں بند کر کے اس بکسے کو بھی رسی سے باندھ کر گاڑی سے کھینچ کر قبر میں پھینکا جا رہا ہے ہاتھ تک نہیں لگایا جارہا اسے، لوگ جنازہ نہیں پڑھنے آرہے، کبھی دیکھو ان چیزوں کو آپ نے تو مزاق بنایا ہوا ہے، لطیفے بن رہے ہیں، کرونہ پہ جگتیں لگ رہیں ہیں، ہمیں کچھ نہیں ہو سکتا، کہاں بھٹکے ہوۓ ہو،
لکھنے کو ابھی بھی بہت ہے مگر قلم اتنا ہی لکھ لے کہ یہ ہی بہت ہے اگر کسی کی سمجھ میں یہ بات آجاۓ کہ سنجہدہ ہونے کی ضرورت یے ہم سب کو...
حکومت سے تعاون کریں
گھر سے بلا وجہ بلکل نہ نکلیں
اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923009197081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassnain Filling Station & Zain Dairy Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassnain Filling Station & Zain Dairy Farm:

Shortcuts

Share