Supreme Agri Seed

Supreme Agri Seed We Deal With All Kind Of Seeds Like Fodder, Vegetables & Fruits Etc.

قوم کےلئے خوشحالی کا بیج بونے والے محنت کش کسانوں کو انووا کا سلام!
18/12/2023

قوم کےلئے خوشحالی کا بیج بونے والے محنت کش کسانوں کو انووا کا سلام!

Royal Sluis Pea Seed (Import from Hungary)25 kg مٹر کی اعلی قسم کی امپورٹڈ ورائٹی (مٹور)پتہ:سپریم ایگری سیڈز دوکان #9 من...
24/09/2023

Royal Sluis Pea Seed
(Import from Hungary)
25 kg

مٹر کی اعلی قسم کی امپورٹڈ ورائٹی (مٹور)

پتہ:سپریم ایگری سیڈز دوکان #9 منی سٹیڈیم گوجرانوالہ
موبائل نمبر:
03086332201
03056463024

اسلام وعلیکمھمارے معزز زمیندار بھائیو سُپر رایا کاشت کریں بہترین ایوریج کے ساتھ زیادہ منافع کمائیں 30 سے 45 من فی ایکڑ پ...
08/09/2023

اسلام وعلیکم
ھمارے معزز زمیندار بھائیو
سُپر رایا کاشت کریں بہترین ایوریج کے ساتھ زیادہ منافع کمائیں
30 سے 45 من فی ایکڑ پیداواری صلاحیت کا حامل
انووا ایگری سلوشنز کا
✓✓ سُپر رایا سیڈ ✓✓
لمبی اور وزنی پھلیاں
مناسب قد جس سے فصل گرنے کا خدشہ کم
پہلے آئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے پائیں کی بنیاد پر بکنگ جاری ھے
برائے رابطہ

03216463024
انووا ایگری سلوشن
بڑھتی رھے یہ دوستی!

Alhamdolillah Last year sale crossed Whole INNOVA AGRI SOLUTIONS. ..Sayban GROUP Weldone and many many congratulations 🎊
08/08/2023

Alhamdolillah
Last year sale crossed
Whole INNOVA AGRI SOLUTIONS. ..
Sayban GROUP
Weldone and many many congratulations 🎊

سپریم ایگری سیڈز اور سپریم ایگرو سلوشن  کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک
29/06/2023

سپریم ایگری سیڈز اور سپریم ایگرو سلوشن کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک

کسان دوستوں کی پریشانی کو کیا-- ھمارے ماہرین نے کیا ختمزبردست مکسچر کے ساتھانووا ایگری سلوشن کا ایک اور شاندار پراڈکٹ٪٪ ...
16/06/2023

کسان دوستوں کی پریشانی کو کیا-- ھمارے ماہرین نے کیا ختم
زبردست مکسچر کے ساتھ
انووا ایگری سلوشن کا ایک اور شاندار پراڈکٹ
٪٪ بیرل سُپر ٪٪
جو کرے خاتمہ ہر قسم کی سنڈیوں کا اور رکھے زیادہ دیر پا اثر
انووا دوستی کا ہر وعدہ نبھائے
مزید معلومات کیلئے رابطہ
03216463024

جڑی بوٹیاں توں نجات دلاوےفصل دی شان ودھاوےWesta + BoosterAvailable in Innova Agri Solutions.📞 +92 0321 6463024 🌐: www.in...
03/06/2023

جڑی بوٹیاں توں نجات دلاوے
فصل دی شان ودھاوے

Westa + Booster
Available in Innova Agri Solutions.

📞 +92 0321 6463024

🌐: www.innovapakistan.com

29/05/2023

دھان کی جڑی بوٹیاں :
دھان کی فصل میں مختلف اقسام کی جڑی بوٹیاں پائی جاتی ہیں۔ دھان کی روایتی علاقہ میں ڈھڈن ، سوانکی ، ڈیلا ، گھوئیں۔ بھوئیں، کھبلی اور نڑو وغیرہ جبکہ دھان کے غیر روایتی علاقہ میں سوانکی، لمب گھاس ، ڈیلا ، کھبلی، نڑو، اٹ سٹ وغیرہ شامل ہیں۔ طبعی شکل کے لحاظ سے ان کو تین مختلف گروپوں میں تقسیم کیا جاسکتاہے۔ ان کی شناخت ڈیلا کے خاندان ، گھاس کے خاندان اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے طورپر کی جاتی ہے۔ ان گروپوں کی اہم جڑی بوٹیوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔

گھاس کی خاندان کی جڑی بوٹیاں:
اس خاندان سے تعلق رکھنے والی جڑی بوٹیوں کے پتے چھوٹے اور نوکیلے ہوتے ہیں۔ تنا عموماً گول اور جوڑدار ہوتاہے۔ یہ پودے زمین کی سطح پر بچھے ہوئے ہوتے ہیں۔لیکن کچھ زمین سے اوپر کو اٹھے ہوئے سیدھے ہوتےہیں۔ اس خاند ان کی اہم جڑی بوٹیاں یہ ہیں ۔ بانسی گھاس، سوانکی گھاس، ڈھڈن، کھبلی گھاس، نڑو، اور کلر گھاس یا لمب گھاس وغیرہ۔

ڈیلا کے خاندان کی جڑی بوٹیاں:
اس خاندان کی جڑی بوٹیوں کے پتے نوکیلے، پرنالہ نما، لمبے اور چمکدار ہوتےہیں۔ ان کا تنا تین کو نوں والا ہوتاہے۔ پتے کے درمیان ایک لمبی اور واضح رگ ہوتی ہے۔ صوبہ پنجاب میں دھان کی فصل میں اس گروپ سے تعلق رکھنے والی جڑی بوٹیاں یہ ہیں۔ گھوئیں۔، بھوئیں، ڈیلاوغیرہ۔ (۱۱۱)چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں: ان خاندان کی جڑی بوٹیوں کے پتے چوڑے اور مختلف شکلوں کے ہوتے ہیں۔ تنا قدرے سخت ہوتاہے۔ اور پودا زمین سے اوپر کو اٹھا ہوا اور سیدھا ہوتاہے۔ اس خاندان کی اہم جڑی بوٹیاں یہ ہیں۔ کتاکمی ، مرچ بوٹی، چوپتی، دریائی بوئی وغیرہ۔
جڑی بوٹیوں کی تلفی:
لاب کی منتقلی کےایک ماہ کے اندر اندر جڑی بوٹیاں لازمی طور پر تلف کرلینی چاہیں۔ جڑی بوٹیاں پودے کے غذا سے محروم کرنےکے علاوہ اس کی کوالٹی کو بھی متاثر کرتی ہیں۔ زمین کی خاطر خواہ تیاری سےجڑی بوٹیوں پر قابو پایاجاسکتاہے۔ اسی طرح دھان والی زمین میں ہر چار سال بعد ادل بدل کے ساتھ چارے والی فصل یا سبز والی فصلیں کاشت کرنی چاہیئں۔ اگر وافر مقدار میں پانی موجود ہوتو جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لئے کھیت میں لاب کی ،منتقلی کے بعد 30 دن تک پانی کی سطح 3 انچ تک بر قرار رکھیں۔ اگر جڑی بوٹیوں کی تلفی بذریعہ زہر کرنی ہو تو جڑی بوٹی مارزہر لاب کی منتقلی کے 3 تا5 دن کے اندر اندر استعمال کریں۔ دھان کی جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لئے کیمیائی زہروں کا انتخاب اور استعمال زرعی توسیعی کارکن کے مشورہ سے کریں۔ زہر ڈالنے کے ایک ہفتہ بعد تک کھیت سے پانی خشک نہ ہونے دیں۔ اگر کسی وجہ سے فصل میں جڑی بوٹیاں اُگ آئیں تو ایسی صورت میں زہریں استعمال کریں۔ جواگی ہوئی جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

پوٹاش 25 کلوپوٹاشیم 50%سلفر 17.5 % سائیبان گروپ
18/02/2023

پوٹاش 25 کلو
پوٹاشیم 50%
سلفر 17.5 %
سائیبان گروپ

سائبان گروپ کا ھائبرڈ چارہ "میکسی گریز"غذائیت سے بھرپور۔۔۔۔امریکہ سے درآمد شدہ سدا بھار چارہ۔۔۔اضافی مٹھاس کے ساتھ ۔۔۔۔》...
14/01/2023

سائبان گروپ کا ھائبرڈ چارہ

"میکسی گریز"

غذائیت سے بھرپور۔۔۔۔امریکہ سے درآمد شدہ سدا بھار چارہ۔۔۔اضافی مٹھاس کے ساتھ ۔۔۔۔

》 لگاتار 6 کٹا ئیاں
》مٹھاس سب سے زیادہ
》دودھ میں اضافہ کا ضامن
》سائبان پیکج کے ساتھ 1200 من سے زیادہ چارہ فی ایکڑ
0321 6463024

تنے مضبوط اور فصل گرنے سے محفوظ۔ Posh (Sop)Available in Innova Agri Solutions.📞 0321 6463024 🌐: www.innovapakistan.com  ...
13/01/2023

تنے مضبوط اور فصل گرنے سے محفوظ۔

Posh (Sop)
Available in Innova Agri Solutions.

📞 0321 6463024

🌐: www.innovapakistan.com

"Those follow their Lord's guidance, and it is they who are the felicitous"𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🕋
13/01/2023

"Those follow their Lord's guidance, and it is they who are the felicitous"
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🕋

Address

Shop # 9, Mini Stadium
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

03035572668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Supreme Agri Seed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Supreme Agri Seed:

Shortcuts

Share