Muse by Meem

Muse by Meem Here you can get
Embroidered Georgette Chiffon Hijabs
Hair Accessories

06/10/2025

جدھر تو ہو ادھر ہی دیکھتی ہے
ہماری آنکھ بھی سورج مکھی ہے

چاند ککرالوی

یہ کتنے پیارے بن رہے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😭♥️

03213037837

سورج مُکھی 🌻جدھر تو ہو ادھر ہی دیکھتی ہےہماری آنکھ بھی سورج مکھی ہےچاند ککرالوییہ کتنے پیارے بن رہے ہیں ماشاءاللہ ماشاءا...
06/10/2025

سورج مُکھی 🌻
جدھر تو ہو ادھر ہی دیکھتی ہے
ہماری آنکھ بھی سورج مکھی ہے

چاند ککرالوی

یہ کتنے پیارے بن رہے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😭♥️

03213037837

اوڑھنی، اوڑھ لی ، پیا تیرے نام کی!♥️An addition in your gift ideas list!♥️بہت محبت سے بنایا گیا، بہت خلوص سے بنوایا گیا ...
30/09/2025

اوڑھنی، اوڑھ لی ، پیا تیرے نام کی!♥️
An addition in your gift ideas list!♥️
بہت محبت سے بنایا گیا، بہت خلوص سے بنوایا گیا تحفہ!
آپ بھی اپنے پیاروں کے لیے ایسے ایسے خوبصورت سٹالرز بنوا سکتے ہیں
قیمت: 1500+250ڈی سی
سٹف: جارجیٹ شفون

03213037837

میں جب یہ سٹالر بنانے لگی تو  میرے امی اور بابا کہنے لگے مت کرو، تم ہمیشہ محنت والا کام لے کے بیٹھ جاتی ہو پہلے بیگ تھے ...
30/09/2025

میں جب یہ سٹالر بنانے لگی تو میرے امی اور بابا کہنے لگے مت کرو، تم ہمیشہ محنت والا کام لے کے بیٹھ جاتی ہو پہلے بیگ تھے اور اب یہ
پھر لوگ بھی محنت نہیں دیکھتے بس قیمت دیکھتے ہیں
میں نے کہا کوئی بات نہیں آپ بس کرنے دیں مجھے
یہ نہیں کہ پیسوں کی ضرورت ہے بس کچھ نہ کچھ نیا کرنے کی، نیا سیکھنے کی لگن ہے اور خود کا پیسہ کمانے کا بھی بھوت سوار ہے🤭
کچھ بھی بیچنے سے پہلے میں یہی سوچتی ہوں کہ اگر یہ چیز میں خریدوں تو مجھے کیسی لگی گے؟ اسی حساب سے میں چیز پہ محنت کرتی ہوں، بالکل اپنی چیز سمجھ کر
اور اگر میرا کام نہیں بھی چلتا تو میں مطمئن ہوتی ہوں کیونکہ میرے اندر ایک ہنر ، صلاحیت کا اضافہ ہو جاتا ہے الحمدللہ
آپ مجھ سے کچھ بھی خریدیں یا نہیں لیکن دعا کر دیا کریں♥️

Imagine your wardrobe decorated with these cuties 🥺😍♥️یہ اتنے پیارے ہیں نا اتنے پیارے ہیں نا کہ مت پوچھیے کتنے پیارے ہیں...
30/09/2025

Imagine your wardrobe decorated with these cuties 🥺😍♥️
یہ اتنے پیارے ہیں نا اتنے پیارے ہیں نا کہ مت پوچھیے کتنے پیارے ہیں🤭

ایسے سٹالرز بنوانے کے لیے واٹس ایپ کیجیے
+92 321 3037837

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
22/02/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Hand made glass beaded bag
17/12/2024

Hand made glass beaded bag

Simple and classy✨🖤Black Crystal Bag🖤DM for details
17/12/2024

Simple and classy✨🖤
Black Crystal Bag🖤
DM for details

Address

Gujranwala
50250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muse by Meem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share