Bismillah companiiii

Bismillah companiiii Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bismillah companiiii, Shopping & retail, Alimchook, Gujranwala.

Rozgar center....
01/08/2018

Rozgar center....

Full heavy double burner auto ignation. Chullah 16gaij.. Export quality.  Price 6000 but discounted price.  3800.....  H...
22/07/2018

Full heavy double burner auto ignation. Chullah 16gaij..
Export quality. Price 6000 but discounted price. 3800..... Home dilveryy ki saholat

19/07/2018

بسم الله کمپنی اینڈ روزگار سنٹر
بے روزگار لوگ رابطہ کریں
بے روزگار لوگ کو لیے کاروبار کرنے کا سنہری موقع
کم پیسوں میں نفع بخش کاروبار کرنے کا سنہری موقع
پارٹ ٹائم کاروبار کرنے اور ہزاروں کمائیں
کم پیسوں میں بڑے کاروبار کا نفع حاصل کریں
03026660601 03076660601مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں ب
براےمہربانی ہمارے اس پیج کو لائک اور شیر کریں
https://web.facebook.com/Bismillahcompsniiii/

Bismillah Rozgar Center

dowlance  ovan md 4
18/07/2018

dowlance ovan md 4

kitchen shelf 5 box
18/07/2018

kitchen shelf 5 box

18/07/2018

بسم اللّه برتن اسٹور اینڈ کاروبار سنٹر

جہیز پکیج جہیز پکیج جہیز پکیج
پاکستان بھر میں سستے ریٹ پر جہیز پیکیج کے برتن خرید فرمائیں .1 لاکھ والا جہیز پیکیج اب صرف 60000روپے میں خرید فرمائیں.12 پیالی اسٹیل 12 پلیٹ بڑی اسٹیل 12 پلیٹ چھوٹی 2 پرات 14" 16"اسٹیل 2 ڈونگہ اسٹیل 2 ملک کین اسٹیل 1 ٹرے سیٹ1 بالٹی اسٹیل 1واٹر سیٹ اسٹیل 7پیس وزن1 ٹفن 3 خانہ اسٹیل وزن1 چھا ننہ اسٹیل وزن1لوٹا وزن1چھری سیٹ اسٹیل6 پیس 1مولی کش اسٹیل وزن1ہانڈی چمچ سیٹ اسٹیل4پیس وزن1ٹب اسٹیل وزن1کٹلری سیٹ29 پیس اسٹیل 1 روٹی بیلنا 1ہاٹ پاٹ گفٹ پیک سیٹ 8 پیس 1دیگچی سیٹ سلور 8پیس1کڑاہی سیٹ سلور 6پیس1 ککر 9 لیٹر 1 نان اسٹک گفٹ پیک 15پیس1ڈنر سیٹ پتھر 72پیس1ڈنر سیٹ میلا مائن 72پیس1کول سیٹ شییشہ 28پیس1 سلا ئی مشین 1 جوسر مشین 1 استر ی 1چلھا 1 واشنگ مشین 1ڈرائیر مشین 1مائکرو ویو اوون
براے مہر بانی اس میسج کو آگے شیر کریں .
مذید تفصلات کے لیے ہما رے نمبرز رابطہ کریں .
https://www.facebook.com/Bismillahcompsniiii/
03026660601 03076660601

Bismillah Rozgar Center

13/07/2018

بسم اللہ برتن اسٹوراینڈ کاروبار سنٹر
تعرف پاکستان بھر میں تھوک اور پرچون کی سستی ترین خریداری کا بااعتماد ادارہ جہاں آپ کوملیں گھریلو استعمال کی 300 چیزیں ایک ہی چھت تلے.بسم الله کاروبار سنٹر واحد وہ ادارہ ہے جو آپ کو کم پیسوں میں یقینی سستی اور معیاری چیزیں فراہم کرتا.اب آپ پاکستان میں کسی بھی شہر میں ہو گھر بیٹھے خریداری کریں.پیسے بنک یا موبائل اکاؤنٹ کے ذریعے ادا کریں.. لسٹ میں سی اپنی مرضی کے برتنوں کا انتخاب اور پیکج بنا کر گھر بیٹھے برتن مگوائیں اور 20فیصد تک بچت حاصل کریں.کاروبار انسانی زندگی کی بنیادی اور لازمی ضرورت ہے . کاروبار ہی کی بدولت انسانی زندگی کے تمام تر عوامل کا انحصار ہے. نفع بخش کاروبار ہی انسانی زندگی کی کامیابی کی ضمانت ہے. کامیاب کاروبار ہی کی بدولت انسان اپنی زندگی کی تمام ضروتوں کو پورا کر سکتا ہے. کاروبار باقاعدہ اک ہنر ہے . کاروبار میں درست راہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے اکثر لوگ اپنا قیمتی وقت اور پیسے کا نقصان کرتے ہیں. ادارہ بسم الله کاروبار سنٹر ایسے تمام لوگوں کی راہنمائی کرتا ہے جو نیا کاروبار کرنا چاھتے ہیں اور جنہیں درست راہنمائی کی ضرورت ہو . ادارہ نیا کاروبار کرنے والے لوگوں کو کاروباری تمام مراحل کی درست راہنمائی فراہم کر تا ہے جس سے ہر کوئی کم پیسوں میں آسان اور نفع بخش کاروبار کر سکتا ہے. اور کم سرمایے میں زیادہ نفع حاصل کرسکتا...
کمپنی کے شعبہ جات:: پلاسٹک کےبرتن پلاسٹک بے بی فرنیچر سلور کے برتن نان سٹک برتن الیکٹرانکس مشین چولہا سلنڈر اور کوکنگ رینج میلامائن ڈنر سیٹ جہیز پیکج مکمّل چارپائی اینڈ پیڑھی شیشہ کے برتن
اغراض ومقاصد ادارہ بسم الله برتن اسٹور اینڈ کاروبار سنٹر وہ ادارہ ہے جو خدا کی خشنودی کے حصول کے لیے مشکل حالات کے ستاے لوگوں کو کامیاب کاروبار کرنے میں درست راہنمائی فراہم کرتا ہے اور لوگوں کو کم پیسوں میں نفع بخس کاروبار کے مواقع فراہم کرتا ہے کہ جس سے درجنوں لوگ فائدہ حاصل کرکے کامیاب کاروبار کا آگاز کرچکے ادارے کا مقصد بے روزگار لوگوں کوسستا اور آسان روزگار فراہم کرنا ہے .ہمارا مقصد ایسےلوگوں کواپنے نیٹ ورک میں شامل کرناہےجن کا کوئی سرپرستی کرنےوالا نہ ہو اور جو اپنے شاندار مستقل کے خواہش مند بھی..
سہولیات اور فوائد ہوں .کمپنی ایک منظّم ادارہ ہے جو آپ کو کاروبار سے متعلق تمام مفید راہنمائی فراہم کرتا ہے مثلا دکان کے لیے موضوع جگہ کا انتخاب
مال کی خریداری بمطابق مقامی علاقہ آن لائن کاروبار کی معلومات کاروباری تمام امور کی مکمّل راہنمائی 8 شعبوں کی خریداری اب اک چھت تلے.. کم پیسوں میں بڑے کاروبار کا نفع حاصل کریں .100فیصد یقینی کامیابی 300سے زائد مصّنوعات اب اک چھت تلے . مال کو بیچنے کے آسان ٹرکس اور ٹپس تمام ورائٹی کی تصویریں بذریع واٹس اپپ اور انٹرنیٹ آن لائن رقم کی ادائیگی کی سہولت تمام ورائٹی کی کمپیوٹرایزڈ ریٹ لسٹیں تمام ورائٹی کا فلیکس اشتہار ادارے کی تشہیر کے لیے اشتہارات ہر علاقے میں ادارے کا ایک ہی ممبر اس کے علاوہ کسی دوسرے کو مال نہ دینے کی مکمّل ضمانت اوراس کے علاوہ کاروبار سے متعلق بہت سی مفید معلومات جو کہ ادارے کے رجسٹر ممبر کو دی جاتی ہیں کہ جس سے کاروبار می نقصان کے خطرات کم اور یقینی کامیابی ممکن ہو . ادارے کو ضرورت ہے.... جو لوگ کاروبار بغیر کسی نقصان کے شروع کرنا چاھتے ہیں وہ رابطہ کریں.ایسے لوگ جو بے روزگار ہیں ا ور کم سرماۓ سے نفع بخش کاروبار کا آگاز کرنا چاھتے ہیں وہ رابطہ کریں. ایسے لوگ جنہیں کاروبار میں درست راہنمائی کی ضرورت ہے وہ رابطہ کریں. ایسے لوگ جوپیسا ہونے کے باوجود کسی ڈر،خوف اور دھوکہ د ہی کی وجہ سے کاروبار نہیں کرتے وہ رابطہ کریں .ایسے لوگ جو کاروبار کرنے کا ہنر سیکھنا چاھتے ہیں وہ رابطہ کریں کریں ایسے لوگ جن کو درست راہنمائی کی ضرورت ہے وہ رابطہ کریں. ایسے والدین جو اولاد کے بیروزگار ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور کاروبار کرنے اور کرانے سے نا واقف ہیں وہ رابطہ کریں. ایسی مائیں اور بہنیں جو معاشی حالات کی تنگی کی وجہ سے کم سرمایے میں نفع بخش کاروبار کا آگاز کرنا چاہتی ہیں وہ رابطہ کریں....
کاروبارکی قسمیں .1000 روپے ماہانہ میں کمپنی کا ممبر شپ کارڈ بنوائیں اور کمپنی کی 300تک ورائٹی ہول سیل ریٹ پر حاصل کریں::
30000 روپے میں فکس ممبر شپ ایگریمنٹ کریں اور کمپنی کے نمائندے بنیں :: 5 ہزار سے ہا کر کاروبار کریں :: 10 ہزار سے منی پلاسٹک برتن کریانہ پیکیج :: 50 ہزار سے پلاسٹک برتن مکمّل دوکان پیکیج 150آیٹم خرید فرمائیں :: 80 ہزار 2 شعبہ دوکان بنائیں :: 1لاکھ میں 3 شعبہ دوکان پیکج خرید فرمائیں :: 2لاکھ میں 8 شعبہ دوکان بنائیں 3لاکھ میں کمپنی کی رجسٹرڈ برانچ اپنے مقامی علاقہ میں بنائیں. میں ڈ سپلے پیکج کاروبار کریں کمپنی تمام ورائٹی ڈسپلے لگائیں اور ہفتہ وار آڈر مگوائیں

11/07/2018

بسم اللہ برتن اسٹور اینڈ روزگار سنٹر (مقصد خدمت خلق)
معلومات برائے .... اب کاروبار سب کریں
بسم الله کمپنی آپ خدمت میں کاروبار کا ایسا انداز پیش کرتی ہے جس کے زریعے اب کاروبار سب کر سکتے ہیں .نفع سب کمائیں عمر کی کوئی قید نہی جنس کوئی کوئی قید نہیں بچے ہوں یا جوان مرد ہوں یا عورت اب کاروبار سب کریں .کامیابی 100 فیصد نقصان کے خطرات کم آپ کسی بھی شہر میں ہوں کسی علاقے میں ہوں بسم اللہ کمپنی کے نمایندے بنائیں اور ڈیروں نفع کمائیں گھر میں استعمال ہونے والی مسنواات کا آڈر پکڑیں اور کمپنی کی ہزاروں مصنوعات کی فروخت کر کے اپنا نفع کمائیں. نہ دوکان کا کرایا نہ باردانہ کی تیاری نہ مال کی خریداری نہ بجلی کا بل نہ مال کی خرابی کا خدشہ صرف آڈر پکڑیں اور نفع کمائیں انتہائیں کم پیسوں میں بڑے کاروبار کا نفع حاصل کریں.100 فیصد یقینی کامیابی بھا ئیو بہنو 100 فیصد یقینی کامیابی آپ صرف کمپنی کے نمایندے بنائیں اور 10 سے 20 اور 20 سے 40 50 آپ اور 70 پھر90 پھر120 پھر180 پھر250 پھر400 پھر600 پھر1000 کرتے کرتے لاکھوں تک کمائیں اپ جدر بھی ہوں کاروبار کریں، کاروبار کرنے کی ایسی مفید رہنوما ئی جو پہلے کسی نے نہ کی ہو گی. ممبر شپ کارڈ بنوائیں رجسٹریشن کروائیں اور بسم الله کمپنی کے نیٹ ورک میں شامل ہو کر نفع ہی نفع کمائیں.

11/07/2018

بسم اللہ برتن اسٹوراینڈ روزگار سنٹر(مقصد خدمت خلق)
معلومات برائے ....10ہزار سے کاروبارکا آگاز کریں
10 ہزار سے اپنے کاروبار کا آگاز کریں یعنی اب کم پیسوں میں کاروبار کا آگاز کریں ..ایساکاروبارجس میں سرمایا بلکل کم اورنفع زیادہ نہ بجلی کا بل نہ مال کی خرابی کا ڈر نہ دوکان کا کرایہ یہ کاروبار ہرگھر کی ضرورت ہے یہ کاروبار اب ہر کوئی کر سکتا ہے بچے بوڑھے جوان مرد اور عورت سب کاروبار کریں. یہ کاروبار پلاسٹک کے برتنوں کا کاروبار ہے .جدید دور کے تقاضوں کےعین مطابق ہے. 10 ہزار سے پلاسٹک کے برتنوں کی مقامی علاقے کے لوگوں کے میعار کے مطابق خریداری کریں اور نفع ہی نفع کمائیں اس کاروبار میں کم از کم منافع 30 فیصد اور زیادہ سے زیادہ 50فیصد تک ہے انتہائی آسان اور منافع بخش کاروبار.خریدا گیامال 10 فیصد کٹوتی پرواپس اور تبدیل بھی کر سکتے ہیں.آپ کسی بھی شہر ہوں میں ہوں مال اپنے گھرمگوائیں.
پلاسٹک شعبہ ورایٹی
وائپر،جھالا برش ،فلش برش ،بوتل برش ،فرشی برش ،کلین برش، کپڑوں والا برش پرولی وایپر پرولی گول واٹر سیٹ فروٹ ٹوکری دیگچی کیچر کوچی 6قسم چوکی3 سائز پونی 4 قسم فلش پمپر بسکٹ 5 سائز پش باسکٹ 2 سائز مصالا ریک بیلچہ 2 قسم چاواں لانڈری جگ کلیکپڑوں والی لوہا کروم 5 سائز ہینگر لوٹا مگا ٹب چھری سیٹ چھری شارپر شامی میکر خارش سٹک بیلنا چکلا نمک دانی چمچ ریک پیاز ریک پلیٹ ریک گلاس ریک چممچ ریک مصالا ریک کڑی بول ٹفن سلاد کٹر انڈا کٹر کھیرا کٹر چلی کٹر چٹکی کپ بالٹی پانی گیلن ہانڈی چمچ سیٹ ووڈ ٹوکری سیٹ چھبیاں آٹا جالی شور پمپ گلاس ونے گلاس بول سیٹ اسٹرے

Address

Alimchook
Gujranwala
54800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah companiiii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share