19/11/2022
حاصل کریں خالص شہد وہ بھی بہترین ڈسکاؤنٹ کے ساتھ اور پائیں فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان میں.
موسم بہار کا شہد قدرت کی انمول فیاضیوں اور نعمتوں کا مرکب ہے، اپریل اور مئی کے مہینے میں جب ہر طرف مختلف اقسام کے پھول کھلتے ہیں تو شہد کی مکھی جڑی بوٹیوں اور درختوں کے پھولوں سے رس چوس کر یہ شہد بناتی ہے، جس کا رنگ ہلکا پیلا ہوتا ہے
قدرت کا یہ بے بدل عطیہ ہر صورت میں خوبیوں فوائد اور صحت پر مثبت اثرات سے مالا مال ہے
بازاری شہد کے مقابلے میں مکتب شہد پرائیوٹ لمیٹڈ کا موسم بہار کا شہد بالکل خالص، دیسی، کیمیکلز سے پاک ہونے کے ساتھ ساتھ قیمت میں انتہائی سستا اور کوالٹی کے لحاظ سے بہت اعلیٰ ہے
یاد رکھیں سنت کے مطابق ہماری ہر پروڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی ہے اور بغیر کسی بحث و مباحثہ کے پروڈکٹ کی پوری رقم واپس کی جائی گی،
کیوں کہ ہم منافع پر نہیں آپ کی تسلی پر یقین رکھتے ہیں