19/06/2025
ہم ورلڈ چیرمین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ جناب رانا بشارت علی خان صاحب کے بےحدمشکور ہیں جنہوں نے (چوہدری افتخار سماں صاحب امیدوار پی پی 32 گجرات ) کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کا سنیر واٸیس چیرمین پنجاب مقرر کر دیا. ہم انکو اس تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کی اس عظیم تنظیم کا اثاثہ ثابت ہونگے اور انسانیت کی خدمت کرنے میں اہم کردار نبھائیں گے۔ اللہ کریم انکا اور ہمارا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یارب العالمین ۔ ۔
منجانب: چوہدری آفتاب حسین تُلہ سنئیر رہنما انٹرنیشنل ہئومن رائٹس موومنٹ پاکستان چوہدری سیلمان چیمہ شیخ مخبوب الہی