Dar Ul Shauoor

Dar Ul Shauoor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar Ul Shauoor, Book shop, Gujrat.

This page has been created to pay tribute to Qalab Hussain Warrich especially his services for writing more than sixty books on humanity.The written contributions of the writer are purely his personsl thoughts opinions and experiences.

24/06/2024

غدیر نظام ولایت کو قبول کرنے کا دن ہے
عید غدیر مبادک💐💐💐

عید مبارک
10/04/2024

عید مبارک

02/02/2024

اگر آپ کے بڑوں نے آپ کو وراثت میں دشمنی نہیں دی تو اپنے بڑوں کا شکریہ ادا کریں !

19/10/2023
سالگِرہ مبارک
05/05/2023

سالگِرہ مبارک

23/02/2023
گھر میں ہر وقت غیر سنجیدہ رویوں کا اظہارمت کریں پھر یہ عادت کا حصہ بن جاتے اوراس کا نتیجہ شخصیت سے نا پسندیدگیکا سبب بنت...
09/11/2022

گھر میں ہر وقت غیر سنجیدہ رویوں کا اظہار
مت کریں پھر یہ عادت کا حصہ بن جاتے اور
اس کا نتیجہ شخصیت سے نا پسندیدگی
کا سبب بنتا ہے

لوگو! یاد رکھو جانے والا اپنے بخت بھی ساتھلے جاتا ہے اور آنے والارزق ساتھ لاتا ہے۔ کوئی کسی کا حصہ نہیں لیتا دینے والا د...
02/11/2022

لوگو! یاد رکھو جانے والا اپنے بخت بھی ساتھ
لے جاتا ہے اور آنے والارزق ساتھ لاتا ہے۔ کوئی
کسی کا حصہ نہیں لیتا دینے والا دیتا ہے اور دینے
والے کو اور دیتا ہے

قبل اس کے آپ کی قبر پر منوں مٹی ڈال دی جاۓ آپ تھوڑی سی مٹی اپنی باتوں پر ڈال دیںجو قبر میں آپ کو سکون سے نہ رہنے دیں قبل...
19/10/2022

قبل اس کے آپ کی قبر پر منوں مٹی ڈال دی جاۓ آپ تھوڑی سی مٹی اپنی باتوں پر ڈال دیں
جو قبر میں آپ کو سکون سے نہ رہنے دیں
قبل از موت جن کی وجہ سے آپ زندگی بھر اذیت میںرہیں

یہ کاروائی ہے ایوانوں کییایہ رہیرسل ہے بے ایمانوں کی
17/10/2022

یہ کاروائی ہے ایوانوں کی
یا
یہ رہیرسل ہے بے ایمانوں کی

اُن اشجار کی آبیاری مت کرو جن میںثمر بار ہونے کی امید نہ ہو جو بانجھہوں وہ اپنی مٹی سے پیار نہیں کرتے۔
06/10/2022

اُن اشجار کی آبیاری مت کرو جن میں
ثمر بار ہونے کی امید نہ ہو جو بانجھ
ہوں وہ اپنی مٹی سے پیار نہیں کرتے۔

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Ul Shauoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category